روزانہ ارکائیوز

کراچی کا موسم : بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں آج بھی گرمی کی شدت میں اضافہ برقرار ہے جبکہ شہر کا درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔ محکمہ مو سمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب  …

مزید پڑھئے

پاکستان کے طویل القامت محمد اعجاز انتقال کر گئے

پاکستان کے طویل القامت شخص،  محمد اعجاز  گزشتہ روز انتقال کرگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ویل القامت محمد اعجاز  گزشتہ روز ضلع بھکر میں 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ محمد اعجاز کے بھائی عبدالحمید نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہڈیوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ خیال رہے کہاعجاز احمد ایک …

مزید پڑھئے

جانیئے، مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زائرہ وسیم کیسے بدلیں؟

زائرہ وسیم، جن کا تعلق کشمیر سے ہے اور انہوں نے اپنے مذہب کی خاطر اپنے شوبز کیریئر کو چھوڑا تھا۔ حال ہی میں زائرہ وسیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی برقعے میں ایک تصویر شیئر کی ہے جسے ان کے مداحوں نے بہت پسند بھی کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

مریم نواز اداروں کےخلاف خونی بیانات دے رہی ہیں ، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز اداروں کےخلاف خونی بیانات دے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پینڈورا پیپرز میں جن کے نام ہیں ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کا ٹائم گزر گیا ، شہبازشریف جوشروع کرتےہیں اس پرمریم جھاڑوپھیردیتی …

مزید پڑھئے

صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حضرت داتا گنج بخشؒ فلائی اوور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے بعد شہر کی مختلف سڑکوں کا دورہ کیا ہے اور بھاٹی گیٹ، داتا گنج بخش ؒ کے مزار، مزنگ، لٹن …

مزید پڑھئے

آریان خان کی گرفتاری کے پیچھے کس کا ہاتھ ، اہم خبر سامنے آگئی

بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے حوالے سے اہم خبریں سامنے آرہی ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے اداکار کے بیٹے آریان خان کو ایک کروز پارٹی سے منشیات  اور الزام میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم وہ اب عدالتی احکامات پر ریمانڈ کے لئے این سی بی کی حراست میں …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کی حامی بھر دی، رمیز راجہ

چیئر مین پی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کی حامی بھر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی بی رمیز راجہ  کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے قوم کو خوشخبری سنائے گے۔ چیئر مین پی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ آئی سی سی  کے صدر نے بھی ہمارے موقف سے …

مزید پڑھئے

فرنیچر کی کمی سندھ کے تمام اسکولوں میں ہے ، سردار شاہ

صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ فرنیچر کی کمی سندھ کے تمام اسکولوں میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس میں اسکولز سے منسلک مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے کئی سالوں میں فرنیچر نہیں خریدا گیا ، اسکول مینجمنٹ …

مزید پڑھئے

پاوری گرل نے جگایا اپنی آواز کا جادو، ویڈیو وائرل

پاکستانی کی پاوری گرل، دنانیر نے سوشل میڈیا پر اپنی اپنی میٹھی آواز میں گانا گاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | (@dananeerr) دنانیر نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ کھویا تو، میرا ہوگا کیا؟۔۔۔ یہ سریلا گانا ان کی پسندیدہ پاکستانی فلم پنجاب …

مزید پڑھئے

ہرنائی میں زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتا ہوں،حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہرنائی میں زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل …

مزید پڑھئے