روزانہ ارکائیوز

ہرنائی میں زلزلہ، سیکیورٹی فورسز کے دستے ریلیف اینڈ ریسکیو کوششوں میں مصروف

کوئٹہ کے  علاقے ہرنائی میں شدید زلزلے کے ہونے والی تباہی کو ریسکیو کرنے کے لئے سیکیورٹی فورسز کے دستے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے دستے ہرنائی کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثر علاج ہے، عمران سکندر بلوچ

پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس  کے خلاف واحد اور موثر علاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس شروع

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کابینہ اجلاس آج  شروع ہوگا جہاں اجلاس کی صدارت وزیراعلی محمود خان کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ انتظامی امور نے کابینہ کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا جبکہ ایجنڈا 10 نکات پر مشتمل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں …

مزید پڑھئے

وزیر جنگلات سبطین خان کی زیر صدارت محکمہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر جنگلات سبطین خان کی زیر صدارت محکمہ کا اہم جائزہ اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جنگلات سبطین خان کی زیر صدارت محکمہ کا اہم جائزہ اجلاس آج ہوگا جہاں اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام اور شجرکاری مہم میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ستمبر تک کی جانے والی …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت زلزلہ متاثرین کے ریسکیو و ریلیف کے لئے  تعاون کرے گی،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت زلزلہ متاثرین کے ریسکیو و ریلیف کے لئے  تعاون کرے گی۔  تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے  نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  کا جانی و مالی نقصان …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ، چمن، زیارت اور ژوب سمیت اور کئی علاقوں میں رات 3 بج کر 2 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لوگوں نے کلمہ طیبہ کا …

مزید پڑھئے

عوام کے جان و مال کے نقصان پر شدید دکھ پہنچا ہے، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے نقصان پر شدید دکھ پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے ہرنائی زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ زلزلے میں جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت …

مزید پڑھئے

منیب بٹ اور علیزے شاہ کے شوٹ کی نئی تصاویر

پاکستانی اداکار منیب بٹ اور اداکارہ علیزے شاہ کے فیشن شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار  منیب بٹ اور اداکارہ علیزے شاہ کا حال ہی میں دلکش انداز میں شوٹ ہوا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maha …

مزید پڑھئے