روزانہ ارکائیوز

ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟اداکارہ نے بتادیا

معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جنہوں نے کافی عرصے سے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کی ہوئی ہے، مداحوں کو اس دوری کی وجہ بتادی۔ اداکارہ نے انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے ایک سیشن رکھا جس میں ان سے ایک مداح نے سوال کیا کہ آپ پہلے کی طرح انسٹاگرام پر متحرک کیوں …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ نمرہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلاد النبی 19 اکتوبر بروز منگل کو ہو گی

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے اور عید میلاد النبی 19 اکتوبر بروز منگل کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارہ ربیع الاول کے دوران نعت و میلاد کی محافل اور جلوسوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کی ہے۔ اجلاس میں …

مزید پڑھئے

3000 افغان طلبا کی تعلیم کے لیے حکومت پاکستان کی طرف سے اسکالرشپ کا اعلان

ھکومت پاکستان نے 3000 افغان طلبا کی تعلیم کے لئے  اسکالر شپ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی( یو ای ٹی) لاہور میں 74 افغان طلبا زیر تعلیم ہیں، یونیورسٹی نے افغان طلباء کیلئے ہر سال 44 سیٹیں مختص کر دی ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) لاہور  کےمطابو پنجاب کی مختلف جامعات …

مزید پڑھئے

نوکری کا جھانسا دے کر پیسوں کا تقاضا کرنے والے ادارے عوام کے دشمن ہیں، ترجمان پی پی ایس سی

پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ نوکری دلوانے کا جھانسا دے کر پیسوں کا تقاضا کرنے والے ادارے عوام کے دشمن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر جعلی پیج اور پوسٹ کے ذریعے معصوم …

مزید پڑھئے

افغانستان امن و خوشحالی کا مستحق ہے ، معید یوسف

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان امن و خوشحالی کا مستحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان جنگ کا کوئی فوجی حل موجود  نہیں تھا ، پاکستان امریکہ کو افغانستان  کے فوجی حل کی نا کامی پر خبردار کرتا رہا ، افغانستان …

مزید پڑھئے

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والے ملزمان کو پولیس نے دھر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بھارہ کہو کے علاقے نئی آبادی میں رات گئے شادی کی تقریب میں کچھ نامعلوم افراد نے ہوائی فائرنگ کی، ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ایس پی سٹی نے …

مزید پڑھئے

پشاور، ایم ایم سی ہسپتال کے قریب الحق فاسٹ فوڈ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

پشاور میں ایم ایم سی ہسپتال کے قریب الحق فاسٹ فوڈ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق  الحق فاسٹ فوڈ کی دکان میں  آگ گیس لیکج کے باعث لگی، اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکل جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ۔ ریسکیو1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کا دورہ دوبئی ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا دورہ دوبئی ملتوی ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دوبئی ایکسپو میں شرکت کرنی تھی مگر اب وزیراعظم کی جگہ صدر مملکت دوبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کریں گے ، وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث صدر عارف …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سدرن پنجاب نےہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ  کے اکیسویں میچ میں سدرن پنجاب نےہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے 155 رنز کا ہدف چھ گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں دوسری کامیابی ہے جبکہ …

مزید پڑھئے