روزانہ ارکائیوز

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت عالیہ (سندھ ہائی کورٹ ) کے حکم  پر کم عمر ڈرائیورز  ،  گاڑی کے مالک اور والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کراچی نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں مورخہ 2 ستمبر سے 6  اکتوبر 2021 تک کراچی …

مزید پڑھئے

وزیر فوڈ سکیورٹی کی زیر صدارت فیڈرل کمیٹی آن ایگری کلچر کا اجلاس

ربیع سیزن کیلئے وزیر فوڈ سکیورٹی سید فخر امام کی زیر صدارت فیڈرل کمیٹی آن ایگری کلچر کا اجلاس  ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی اور آزاد کشمیر کے وزیر زراعت سردار میر اکبر نے  شرکت  کی جبکہ اجلاس میں دیگر تمام صوبوں کے نمائندوں  نے بھی شرکت کی۔ جاری کردہ اعلامیے کے …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے ساتھ زلزلے سے متاثرہ افراد کو ٹینٹ اور خوراک کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ہرنائی کا دورہ کرکے زلزلے کے بعد امدادی …

مزید پڑھئے

حکومت کوویڈ 19 وباء کے خلاف ویکسینیشن مہم کو جاری رکھے، وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان

وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت کوویڈ 19 وباء کے خلاف ویکسینیشن مہم کو جاری رکھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان کی صدارت میں کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے اضافی فنانسنگ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایشیاء پیسیفک ویکسین تک رسائی کی سہولت …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری ایک برس کے تھے جب ان پر نیب نے کیس بنایا ، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ایک برس کے تھے جب ان پر نیب نے کیس بنایا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پرفارم نہیں کر رہی، لیکن غلط کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب آرڈیننس …

مزید پڑھئے

گلوکار عاصم اظہر نے خاتون مداح کی مشکل آسان کردی

پاکستان کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنی ایک خاتون مداح کی مشکل آسان کردی ، جس کے بعد خاتون مداح اپنے پسندیدہ گلوکار کی مہربانی سے متاثر دکھائی دے رہی ہیں۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے عاصم اظہر کو اپنی پریشانی بتائی کہ درزی نے اُن کی  ساڑھی خراب کردی ہے جس کی وجہ سے وہ شدید پریشان ہیں۔ …

مزید پڑھئے

اداکارہ صنم جنگ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ صنم جنگ کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے، سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 2 ملین ہوگئی۔ اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا مجموعی طور پر جائزہ لیا جائے تو ان کے فالوورز کی تعداد 2 ملین یعنی 20 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ انہوں نے خود صرف 203 …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی تصویر پر اداکار فہد مصطفیٰ کا دلچسپ تبصرہ

معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اداکارہ صبا قمر کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کر کے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کروالی۔ اداکارہ صبا قمر نے ٹوئٹر پر اسپورٹس کار چلاتے ہیلمٹ پہنے ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ کیا آپ تیار ہیں؟ Kahan jarahy hain aap nazar araha hai ki nahi @s_qamarzaman https://t.co/t25zC2OmAX — Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی نجکاری نے اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری پر تحفظات کا اظہار کر دیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے منافع بخش سرکاری ادارے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کمیٹی کا اجلاس سید مصطفی محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

آج ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا روشن امکان ہے، رویت ہلال کمیٹی

رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ آج ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا روشن امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈی جی اوقاف طاہر رضا بخاری نے کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سیکریٹری اوقاف اور ڈی جی …

مزید پڑھئے