روزانہ ارکائیوز

زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب ڈالرز کی سطح سے گر گئے

گزشتہ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 12 کروڑ ڈالرز سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ کمی کے بعد مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب ڈالرز کی سطح سے گر گئے، یکم اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ …

مزید پڑھئے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے طلحہ طالب اور ارشد ندیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے  ایتھلیٹ طلحہ طالب اور ارشد ندیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس سینیٹر رضاء ربانی کی زیر صدارت ہوا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ بھی شریک ہوئے ،اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات پر بریفنگ …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کی منفی سیاست ختم ہوچکی، وفاقی وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی منفی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اور راولپنڈی کے ترقیاتی پراجیکٹس پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وفاقی …

مزید پڑھئے

تھر کی پیاسی سرزمین کے لیئے نہری نظام ضروری ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تھر کی پیاسی سرزمین کے لئے نہری نظام ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک بھر میں مہنگائی نے لوگوں کو فاقہ کشی پر مجبور کردیا ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگ اپنے بچوں سمیت خودکشیاں …

مزید پڑھئے

مٹھی میں رکشہ ڈرائیور نے بیوی سے ناراضگی پر خودکشی کر لی

مٹھی میں رکشہ ڈرائیور نے بیوی سے ناراضگی پر خودکشی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں مٹھی پولیس لائن کے قریب 31 سالہ نوجوان شیر زماں مرڑانی نے بیوی سے ناراضگی پر کمرے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو فوری …

مزید پڑھئے

دنانیر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ میں غیرت کے نام پر ماں اور بہن کے قتل کی لرزہ خیز واردات

غیرت کے نام پر ماں اور بہن کے قتل کی لرزہ خیز واردات مظفرگڑھ میں پیش آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روہیلانوالی کی حدود موضع گانگا میں نوجوان ندیم سندیلہ نے سگی ماں اور بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ندیم سندیلہ نے غیرت کے نام پر 70 سالہ بوڑھی …

مزید پڑھئے

آئندہ الیکشن میں عمران صاحب کو عوام کا ووٹ نہیں ملے گا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں عمران  صاحب کو عوام کا ووٹ نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے اجلاس سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب کسی بھی صورت ای وی ایم کے ذریعے آئندہ …

مزید پڑھئے

سردار سکندرحیات خان ریاست کا قیمتی اثاثہ ہیں، تنویر الیاس

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ سردار سکندرحیات خان ریاست کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی میں سردار تنویر الیاس خان نے سابق صدر و وزیر اعظم سردارسکندر حیات سے ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر نے سردار سکندر حیات خان کی عیادت کی۔ …

مزید پڑھئے

آریان خان کے حوالے سے بھارتی عدالت کا بڑا فیصلہ

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کیخلاف منشیات کیس کی آج سماعت ہوئی جس کے بعد آریان اور دیگر 7 ملزمان کو 14 روز کے لئے عدالتی تحویل میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے عدالت سے آریان خان اور دیگر 7 ملزمان کو 11 اکتوبر تک اپنی تحویل …

مزید پڑھئے