روزانہ ارکائیوز

پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو افغانستان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کل اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب ریکارڈ کیا جاچکا ہے، وزیراعظم کا خطاب تقریباً آدھے گھنٹے کا ہوگا۔ وزیراعظم  عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان اور مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے اور  افغانستان سے متعلق پاکستانی پالیسی واضح کریں …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا پارسل جیل انتظامیہ نے روک دیا

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا پارسل اسلام آباد کی جیل انتظامیہ نے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پارسل امریکی سفارت خانہ سے اسلام آباد بھجوایا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارسل میں ملزم کی پسندیدہ کتابیں، پرفیومز، کپڑے اور شیمپو پیک تھے۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17774 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 782 نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7316 ہوچکی ہے، …

مزید پڑھئے

اعظم سواتی اور فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس کے معاملے پر وفاقی وزراء نے تاحال نوٹس کا جواب جمع نہیں کرایا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی اور فواد چوہدری نے الیکشن …

مزید پڑھئے

جی جی حدید کے میلان فیشن ویک میں خوبصورت جلوے

معروف امریکی ماڈل جی جی حدید نے میلان فیشن ویک میں خوبصورت جلووں سے شرکاء کے دل جیت لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی نژاد جی جی حدید نے نے اطالوی فیشن ڈیزائنر البرٹا فیریٹی کی کلیکشن سے کالے رنگ کا خوبصورت لباس پہنے ریمپ پر واک کرتے ہوئے میلان فیشن ویک میں انٹری دی۔  تصاویر میں …

مزید پڑھئے

عباسی شہید اسپتال میں شعبہ نیورو سرجری غیر فعال

عباسی شہید اسپتال میں شعبہ نیورو سرجری غیر فعال ہونے کے باعث عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خط میں کہا گیا کہ اسپتال میں نیوروسرجری فیکلٹی موجود نہیں ہے، شعبہ نیورو سرجری غیر فعال ہونے کے سبب نیورو کے مریضوں کا علاج کرنے سے قاصر ہیں۔ خط میں …

مزید پڑھئے

ایک غریب کی بیٹی کا جہیز پانی میں ڈوب گیا، انتظامیہ کہاں ہے؟، پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی رابستان خان

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے کہا ہے کہ ایک غریب کی بیٹی کا جہیز پانی میں ڈوب گیا ہے، اب انتظامیہ کہاں ہے؟ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی رابستان خان بارش کے پیش نظر یوسف گوٹھ کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے پاس پہنچے اور کہا کہ …

مزید پڑھئے

بارشوں سے کراچی کے بلدیاتی انتظامات کی حقیقت سامنے آگئی ہے، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری آفتاب صدیقی نے کہا ہے کہ مون سن کی بارشوں سے کراچی کے بلدیاتی انتظامات کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفتاب صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  کراچی میں حسبِ معمول سڑکیں سمندر میں تبدیل ہوگئیں، شام سے لوگ اپنے گھروں میں پہنچنے کیلئے ٹریفک میں پھنسے ہیں، سندھ حکومت …

مزید پڑھئے

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی باؤلر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی  باؤلر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کرکٹ کے اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔ وہاب ریاض سے قبل  قومی کرکٹ ٹیم …

مزید پڑھئے