روزانہ ارکائیوز

جبری تبدیلی مذہب روکنےکے مجوزہ بل پر وزارت مذہبی امور کا اعتراض

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے جبری تبدیلی مذہب روکنے کے بل پر اعتراض لگا کر متعقلہ وزارت کو واپس بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ایک بیان میں کہا کہ مجوزہ بل میں اعتراضات میں جج کے سامنے پیشی، 90 دن انتظار اور  18سال عمرکی شرط کو بھی غیرشرعی و …

مزید پڑھئے

مظفر گڑھ میں مچھلی کے شکار پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی

مظفر گڑھ میں مچھلی کے شکار پر جھگڑا ہونے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں تھانہ بیٹ میر ہزار کی حدود لنڈی پتافی دریائے سندھ کے مقام پر مچھلی کے شکار پر جھگڑا ہونے کے باعث سابق وفاقی وزیر عبدالقیوم جتوئی کے بیٹے داود جتوئی کا گن …

مزید پڑھئے

افغانستان کا امن اور استحکام علاقائی امن و سلامتی کے لیے ضروری ہے ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کا امن اور استحکام علاقائی امن و سلامتی کے لیے ضروری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے  جمہوریہ عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کا ٹیلیفونک  رابطہ ہوا جس میں افغانستان کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک  رابطے کے دوران …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور انٹونی بلنکن کے درمیان پاک امریکہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم. منصب کو افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا۔ ملاقات …

مزید پڑھئے

نواز شریف کے نام کی ویکسی نیشن اینٹری کرنے کا معاملہ

نواز شریف کے نام کی ویکسی نیشن اینٹری کرنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں غلط ڈیٹا اینٹری کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا ہے۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہا کہ غلط ڈیٹا اینٹری کرنے والے افراد کے خلاف 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل …

مزید پڑھئے

ہمیں ہر طرح کے منظر ناموں کو سوچتے ہوئے ان کے لئے تیار رہنا ہوگا،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں ہر طرح کے منظر کو سوچتے ہوئے ان کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ’”United (UFC) for Consensus “‘ کے وزارتی اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  آج دنیا کو درپیش مختلف اقسام کے مسائل کے حل کے لئے اقوام …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم غریب افراد کیلئے فلاحی ریاست بنانے کے خواہاں ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان غریب اور نادار افراد کیلئے ریاست مدینہ کے طرز پر فلاحی ریاست بنانے کے خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اخوت پاکستان کا پہلا بلاسود قرضوں کا ماڈل ہے، اخوت کی جانب سے دیئے گئے …

مزید پڑھئے

چڑھوئی میں ضمنی انتخاب تحریک انصاف جیتے گی، تنویر الیاس

صدر تحریک انصاف و سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ چڑھوئی میں ضمنی انتخاب تحریک انصاف جیتے گی۔  تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف و سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے تحریک انصاف کےنامزد امیدار شوکت فرید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قائد پاکستان اور عام آدمی …

مزید پڑھئے

کراچی والوں کیلئے خوشخبری

وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 27 ستمبر کو نیوکراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، نیو کراچی سرکلر ریلوے بجلی سے چلنے والی تیز ٹرین ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہ منصوبہ  170 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا، …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس کل ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت ایکنک کا اجلاس کل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایکنک اجلاس میں کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری کا امکان ہے، کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ نجی شعبے کی شراکت داری سے مکمل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکلر ریلوے کے 43 کلومیٹر ٹریک پر کام جاری ہے، سرکلر ریلوے کے لئے …

مزید پڑھئے