روزانہ ارکائیوز

ماورہ حسین کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) اداکارہ کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل ماورہ حسین …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند …

مزید پڑھئے

انسانی تعلق کی بنیاد ہمدردی ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی تعلق کی بنیاد ہمدردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الزائمر کے عالمی دن کے  موقع پر نیشنل ڈیمنشیا پلان کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہاکہ  ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ عمر کے کسی حصے میں کسی کا محتاج نہ بنے …

مزید پڑھئے

حضرت داتا گنج بخش کا سالانہ عرس آستانہ عالیہ پر منعقد ہوگا

حضرت داتا گنج بخشعلی ہجویری کا سالانہ عرس مبارک 26 تا 28 ستمبر 2021 بروز اتوار، پیر اور منگل سے آستانہ عالیہ پر منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخشعلی ہجویری کے 978 ویں سالانہ عرس مبارک کے انتظامات و تقریبات کے سلسلہ میں لاہور پریس کلب کے آڈیٹوریم میں میڈیا کو پریس بریفنگ دی گئی، اس موقع …

مزید پڑھئے

گورنر سندھ سے پنجاب اسمبلی کے اراکین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پنجاب اسمبلی کے اراکین پارلیمنٹ کے 30 رکنی وفد کی سندھ گورنر ہاﺅس میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ انٹر ایکسچینج پارلیمانی دورے کا مقصد ملک کے منتخب نمائندوں کے درمیان دوستانہ تعلقات ، ورکنگ تعاون اور افہام و تفہیم کو فروغ دیا جاسکے۔ عمران اسماعیل کا کہنا …

مزید پڑھئے

آج غریب کے گھر کا چولہا ٹھنڈا ہو چکا ہے ، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریاں تو دور کی بات آج غریب کے گھر کا چولہا ٹھنڈا ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر نے جو الفاظ استعمال کیے قابل مذمت ہیں ، شیریں …

مزید پڑھئے

ادرک، لیموں اور کھیرے سے بنی اسموتھی کے صحت پر جادوئی اثرات

طبی ماہرین کی جانب سے قدرتی اجزاء اور غذائیں ہمیشہ ہی سے انسانی جسم اور اس کے نظام کے لئے بہترین قرار دی جاتی ہیں جن کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق صحت سے متعلق پیش آنے والے متعدد مسائل کے حل کے لئے ادرک، لیموں، کھیرے اور پودینے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا دورہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ منسوخی میں بیرونی سازشوں کا پردہ چاک کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے دورہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ منسوخی میں بیرونی سازشوں کا پردہ چاک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے معاملے پر سینئر وزرا سے مشاورت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا …

مزید پڑھئے

میرب علی کے والد بیٹی کی پسند سے مایوس

پاکستان شوبز اندسٹری کی فیشن ماڈل میرب علی نے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ ماڈل میرب علی نے بتایا کہ اُن کے والد اُن کے پسند کے گانوں کی فہرست سُن کر نالاں ہیں۔ میرب علی نے گزشتہ روز اپنے والد کے ساتھ شوٹ پر جاتے ہوئے کی ایک ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی جس میں انہیں کار میں …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکارہ تیزاب حملے میں بال بال بچ گئیں

معروف بھارتی اداکارہ پائل گھوش تیزاب حملے میں بال بال بچ گئیں تاہم ڈنڈا بردار حملہ آورں کے ہاتھوں وہ معمولی زخمی ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پر حملہ ممبئی میں اس وقت ہوا جب وہ میڈیکل اسٹور سے کچھ دوا خرید کر واپس گھر جارہی تھیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے گھر آرہی تھیں تو …

مزید پڑھئے