روزانہ ارکائیوز

مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کمرتوڑ مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکمران اپنا قبلہ درست کریں یا گھر جائیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسوں کے خلاف جمعہ کو ملک بھرمیں مظاہر …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر شیریں مزاری کی قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل کی مخالفت

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کا ترمیمی بل کی مخالفت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پینل آف چیئر امجد خان نیازی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کا ترمیمی بل 2021 ایوان میں پیش کیا۔ وفاقی وزیر شیریں …

مزید پڑھئے

احسن میری نقل کرتا ہے، منیب بٹ کا انکشاف

پاکستان کے معروف نوجوان اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ احسن محسن اکرام اُن کی نقل کرتے ہیں۔ حال ہی میں منیب بٹ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی، شو کے دوران منیب نے منال خان کے شوہر احسن محسن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شادی کے دوران فوٹو شوٹ …

مزید پڑھئے

کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی پارلیمنٹ نے موثر کردارادا کیا ہے ، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی پارلیمنٹ نے موثر کردارادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام اور افواج کا شکریہ جن کی وجہ سے کشمیری عوام اپنا کیس عالمی سطح پر لڑ رہی ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ممتاز ادیب اور مزاح نگار ڈاکٹر ایس ایم معین کی نمازِ جنازہ ادا

ممتاز ادیب، کالم نویس اور طنز و مزاح نگار ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والے معروف مزاح نگار اور کالم نویس ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی نمازِ جنازہ سلطان مسجد فیز فائیو ڈیفنس میں ادا کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

دیہاتی علاقوں میں بجلی کے بل دیئے جارہے ہیں، احسن اقبال

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دیہاتی علاقوں میں بجلی کے بل دیئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پینل آف چیئر امجد خان نیازی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا ہے، جس میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دیہاتی علاقوں میں بجلی کے بل بھیجے جارہے ہیں، حکومت فوری …

مزید پڑھئے

کراچی میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی میں انکل سریا اسپتال کے قریب کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائیر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائیر بریگیڈ حکام کے مطابق انکل سریا اسپتال کے برابر النور سینٹر کیمیکل کے گودام میں آگ لگی ہے۔ The post کراچی میں کیمیکل کے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے؛ وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا، اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ، وزیر ریلوے اعظم سواتی سمیت دیگر وزرا شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن کے حوالے سے حکومت اپنا لائحہ عمل طے کرے گی۔اس کے …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیاپرغیراخلاقی موادہٹانےکیلئےقوانین بنارہےہیں ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاپرغیراخلاقی موادہٹانےکیلئےقوانین بنارہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مفادات کےٹکراؤسےمتعلق قانون لائیں گے ، انتخابات میں جدیدٹیکنالوجی کااستعمال وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کےمعاملےپرآگےجاناچاہتےہیں ، اوورسیزپاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کاکرداراداکررہےہیں ، اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ …

مزید پڑھئے

نام نہیں بتائیں گی لیکن تصویر دکھا دی۔۔۔ حریم شاہ کے شوہر کون ہیں؟ آخر راز کھل گیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کسی شخص کے ساتھ دیکھائی دی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem …

مزید پڑھئے