روزانہ ارکائیوز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 76اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے اقوام متحدہ  کے ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔   اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب ایمبیسڈر منیر اکرم اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر ایمبیسڈر اسد مجید بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہیں۔   اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے76 اجلاس میں شرکت کیلئے …

مزید پڑھئے

منال خان کی والدہ کو ’مینو‘ کی یاد ستانے لگی

پاکستان  کی معروف اداکارہ منال خان کی والدہ کو بیٹی کی یاد ستانے لگی ہے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ منال خان کی شادی اداکار احسن خان سے ہوئی تاہم اب اداکارہ کی والدہ عظمیٰ مبین کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی نو بیاہتا بیٹی منال خان کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔   View this …

مزید پڑھئے

اسپائیڈر مین باکسر بن گئے؟ مداح حیران

اسپائیڈر مین اسٹار ٹام ہالینڈ باکسر بن گئے، انہوں نے اپنی باکسنگ کی صلاحیتیں بھی دنیا کو دکھا دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹام ہالینڈ اپنے ٹرینر کے ساتھ مہارت سے ٹریننگ کر رہے ہیں۔ ان کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے …

مزید پڑھئے

حکومت کے تمام حربے بری طرح ناکام رہے ہیں، حمزہ شہباز

مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت کے تمام حربے بری طرح ناکام رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نا اہل حکومت ہر پارٹی لیڈر اور کارکن کےخلاف مقدمہ درج کیا۔  مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

چئیرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع خلاف قانون ہے ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چئیرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع خلاف قانون ہے۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج قومی احتساب بیورو نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے ، یہ نیب کی نہیں نیب نیازی گٹھ جوڑ کی پریس ریلیز ہے ، ان …

مزید پڑھئے

پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو وہ مسلم لیگ(ن)ہے،مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو وہ مسلم لیگ(ن) ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب ہر طرف ہر لیڈر کو جبر اور ظلم کا سامنا ہے اسکے باوجود  بھی ہمیں کنٹورنمنٹ بورڈ میں شاندارکامیابی …

مزید پڑھئے

اداکار منیب بٹ نے لَو میرج کے  نقصانات بتا دیئے؟

پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے پسند کی شادی کرنے کے 3 نقصانات سے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ اداکار منیب بٹ نے حال ہی میں اپنی ساتھی اداکارہ کے ساتھ بطور مہمان ایک ٹاک شو میں شرکت کی۔ شو کے دوران میزبان نے منیب سے سوال پوچھا کہ پسند کی شادی کرنے کے 3 نقصانات کیا …

مزید پڑھئے

معروف اداکارہ زرنش خان کی طبیعت ناساز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زرنش خان کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ زرنش خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کینولا میں ڈِرپ لگے ایک تصویر شیئر کی ہے۔ زرنش خان کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے لکھا کیا کہ باہر کا …

مزید پڑھئے

ہمارے ملک میں نہ آئین کی پاسداری ہے نہ پارلیمنٹ کی عزت ہے ، میاں نوازشریف

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا کہ ہمارے ملک میں نہ آئین کی پاسداری ہے نہ پارلیمنٹ کی عزت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان بہت سے لوگ بیٹھے ہیں جو عوام کے ووٹ سے منتخب ہوئے ہیں لیکن ان کو ایک منٹ میں فارغ کردیا جاتا ہے۔ …

مزید پڑھئے

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کی انسٹاگرام پر واپسی

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کی سوشل میڈیا پر دوبارہ واپسی ہوگئی۔ برٹنی اسپیئرز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Britney Spears (@britneyspears) گلوکارہ نے لکھا کہ وہ زیادہ دیر تک انسٹاگرام سے دور نہیں رہ سکتی تھیں اس لئے جلدی ہی …

مزید پڑھئے