روزانہ ارکائیوز

مسئلہ کشمیر بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے خواہش مند ہیں، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے خواہش مند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے دورہ نئی دہلی کے موقعے پر اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ سعودی وزیر خارجہ …

مزید پڑھئے