روزانہ ارکائیوز

ہماری حکومت نے ماضی کی غلط روایت کا خاتمہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نے ماضی کی غلط روایت کا خاتمہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن صوبائی اسمبلی سلمان نعیم کی ملاقات ہوئی جس  میں سلمان نعیم نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ 360 ارب …

مزید پڑھئے

گاڑی کی چوری کا یک انوکھا واقعہ

کار چوری ہونے کے واقعات دنیا بھر میں عام ہیں اور کار چوری کرنے کا طریقے کار بھی تقریباً ایک ہی ہوتا ہے۔ لیکن چور زیادہ دیر تک قانون کی گرفت سے دور نہیں رہ سکتا ہے اور دیر سویر قانون کے ہاتھوں گرفتار ہو ہی جاتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو جو کار چوری کا واقعہ بتائیں گے …

مزید پڑھئے

اسپین کے وزیر اعظم کا لا پالما کا دورہ

اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے لا پالما کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچز کو امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جانا تھا لیکن انہوں نے امریکہ کا دورہ ملتوی کر کے لا پالما کا دورہ کیا ہے۔ پیڈرو سانچز نے کہا کہ ہمارے لیے سب …

مزید پڑھئے

فوج تعینات کر کے بھارت نے کشمیر سمیت ایشیاء کو داؤ پر لگاؤ رکھا ہے،مشعال ملک

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ  نو لاکھ فوج تعینات کر کے بھارت نے کشمیر سمیت ایشیاء کو داؤ پر لگاؤ رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امن کے عالمی دن کے موقع پر مشعال حسین ملک کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ نو لاکھ فوج تعینات کر کے بھارت نے کشمیر سمیت ایشیاء کو داؤ …

مزید پڑھئے

حکومت کی کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے ملک کا نظام بیٹھ گیا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے ملک کا نظام بیٹھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نام نہاد احتسابی عمل کو چوتھا سال شروع ہو گیا لیکن موجودہ حکومت کا کوئی وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو۔ سابق …

مزید پڑھئے

انتظار اختتام پذیر؛ پاکستان میں طوفانی بارشوں کا آغاز، کب سے بادل برسنے والے ہیں؟ محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں نئے مون سون سسٹم کا الرٹ جاری کردیاہے، ملک کے بالائی حصوں میں مون سون کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں چوتھے مون سون اسپیل کی پیش گوئی کر دی گئی ہے، 23 ستمبر سے بارشیں متوقع ہیں، شہرقائد میں یہ سلسلہ 25 ستمبر تک گرج چمک اور …

مزید پڑھئے

افغانستان میں صورت حال کشیدہ ہوئی تو پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہو گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو نازک موڑ پر افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان سے انخلا کے لیے عالمی برادری کو افغانستان سے لا تعلق نہیں ہونا چاہیے۔ مقبوضہ کمشیر میں انسانی …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جبکہ قومی اسمبلی میں آج نجی کارروائی کا بھی دن ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نکاتی ایجنڈا جاری کیا جائے گا،جبکہ اراکین مختلف بلز بھی پیش کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان ماضی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ اور پرامن ملک ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان ماضی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ اور پرامن ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے امن کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک پُرامن ملک ہے، پاکستانی امن پسند قوم ہے۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم سے زیادہ کسی …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم فراد نے نیوزی لینڈ ٹیم کے ہوٹل میں بم رکھے جانے کا دعوی کیا جبکہ نیوزی لینڈ ٹیم کے جہاز میں بھی بم رکھے جانے کا دعوی کیا گیا۔ ذرائع کا مطابق نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کینسل کردیا …

مزید پڑھئے