روزانہ ارکائیوز

آنر نے نیا مڈ رینج اسمارٹ فون پلے 20 پرو متعارف کرادیا

آنر کی جانب سے ایک مڈ رینج اسمارٹ فون پلے 20 پرو متعارف کرایا گیا ہے اور اس سے پہلے  پلے 20 متعارف کرایا گیا تھا۔ اس فون میں 6.53 انچ کا فل ایچ ڈی پلس او ایل ای ڈی ڈسلے دیا گیا ہے اور واٹر ڈراپ نوچ میں 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے پلے 20 پرو …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ڈوبتی معیشت کو نہ صرف سہارا دیا بلکہ درست سمت گامزن کیا، ڈاکٹر شہباز گِل

ترجمان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈوبتی معیشت کو نہ صرف سہارا دیا بلکہ درست سمت گامزن کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ 30 سال …

مزید پڑھئے

کشمیر میں بھارت کے غیرقانونی قبضے کی وجہ سے امن و امان کا مسئلہ درپیش ہے، عبدالحمید لون

حریت رہنما عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ کشمیر میں بھارت کے غیرقانونی قبضے کی وجہ سے امن و امان کا مسئلہ درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما عبدالحمید لون نے امن کے عالمی دن کے موقعے پر اپنے بیان میں کہا کہ امن کا عالمی دن 1981 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ذریعہ قائم کیا گیا …

مزید پڑھئے

سر کے جھڑتے ہوئے بالوں سے پریشان افراد کے لئے اہم نسخے

مرد یا خاتون کے لیے سر کے بال گر جانا ایک ڈراؤنے خواب کی حیثیت  رکھتا ہے اور خاص طور پر جب کسی مرد کو اپنے بالوں کے گرنے کا احساس ہوتا ہے تو اس کے اندر ایک بے چینی اور پریشانی پیدا ہوجاتی ہے، کانفیڈنس کی کمی ہو جاتی ہے۔ احساس کمتری بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ بالوں کی …

مزید پڑھئے

دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سےمشورہ کرینگے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات ونشرایات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سےمشورہ کرینگے۔  تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاکہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےدوروں کی منسوخی سے پی ٹی وی  کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے، دونوں …

مزید پڑھئے

پاک ایران گیٹ تجارت کےلئے کھول دیا گیا

پاک ایران گیٹ تجارت کےلئے کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تفتان ظہور احمد محمد حسنی ولیویز حکام کا ایرانی حکام سے ملاقات کی جہاں ملاقات کے بعد دونوں ملکوں کے آفیسرز نے باقاعدہ طور پر گیٹ کھولنے کا فیصلہ کیا۔ لیویز حکام کے مطابق پاک ایران گیٹ تجارت کےلئے کھول دیا گیا جہاں زیروپوائنٹ گیٹ کھلنے …

مزید پڑھئے

چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش ناکام، خاتون ٹرین کی زد میں آگئیں

ٹرین کے موضوع سے منسلک بہت سے ایسے واقعات منظر عام پر آتے ہیں جو انسانی سوچ سے بالا تر ہوتے ہیں اور دیکھنے والوں پر ایک سکتہ طاری ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون کی چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش ناکام ہوجاتی ہے …

مزید پڑھئے

پاک ایران سرحدی گیٹ زیرو پوائنٹ کھول دیا گیا

پاک ایران سرحدی گیٹ زیروپوائنٹ کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران تفتان سرحد پر واقع زیروپوائنٹ گیٹ کو تجارت کیلئے کھول دیا گیا مذکورہ گیٹ گزشتہ 6 ماہ سے بند تھا۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تفتان ظہور احمد محمد حسنی نے دیگر لیویز حکام کے ساتھ زیروپوائنٹ گیٹ کے مقام پر ایرانی حکام سے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن کے قیام میں ہمارے کردار کویاد رکھا جائے ،وزیرداخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ افغانستان میں امن کے قیام میں ہمارے کردار کو یاد رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان میں امریکہ نے ہی حکومت طالبان کےحوالے کی ، طور خم اورچمن بارڈر پر پہلے سے زیادہ لوگ آتے اورجاتے ہیں،افغانستان میں ہماری بچیاں کابل یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

پاکستان کا دورہ چھوڑنا اور ایسا اختتام فطری طور پر مایوس کن ہے، ٹام لیتھم

پاکستان آنے والی کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ چھوڑنا اور ایسا اختتام فطری طور پر مایوس کن ہے۔ تفصیلات کے مطاق پاکستان آنے والی کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے یاد ہے کہ ایک روز پہلے جب میں بابر اعظم کے ساتھ جا رہا …

مزید پڑھئے