روزانہ ارکائیوز

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا جبکہ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی کی لاہور کے علاقہ موہلنوال میں کارروائی کی جہاں سے دوران کاروائی کلعدم تنظیم القائدہ سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھئے

شادی کے دوران کام کرنے والی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پوری دنیا میں شادی کے دوران کوئی یا کوئی ایسے واقعات پیش آتے ہیں جو کہ یادگار لمحوں کی طرح رہ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک بہت عجبید حرکت ایک شادی میں ہوئی جس میں ایک دلہن اپنی شادی کے دوران لیپ ٹاپ کھول کر کام کرنا شروع کردیتی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاکستا ہے کہ دلہن شادی کے …

مزید پڑھئے

جوتا چھپائی کی رسم، سالی کی حرکت پر دولہے نے کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں

شادیوں میں مختلف قسم کی رسمیں  ادا کی جاتی ہیں جس میں جوتا چھپائی کی رسم خاصی مشہور ہے۔ اس رسم میں لڑکی والے یا پھر سالیاں اپنے بہنوئی کے جوتے چھپا کر یا اتروا کر اس سے ایک رقم کا مطالبہ کرتی ہیں جسے شگن کہا جاتا ہے۔ اسی رسم کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرینگے

وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک پہنچتے ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے وڈیولنک پر پالیسی خطاب کریں گے۔ انہوں نے بتایاکہ جنرل …

مزید پڑھئے

پورٹ قاسم کی سمندری حدود میں پھنسے جہاز کو نکال دیا گیا

پورٹ قاسم کی سمندری حدود میں پھنسے جہاز کو نکال دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ایس سی ڈینی سی نامی بحری جہاز انجن فیل ہونے کے باعث چینل میں پھنس گیا تھا، پورٹ قاسم کی ٹگ بوٹس کے ذریعے بحری جہاز کو چینل سے باہر نکالا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم اتھارٹی نے بحری جہاز پھنسنے …

مزید پڑھئے

چیف انجینئر کی جانب سےگندے پانی کی سپلائی روکنے کے لئے سنجیدہ اقدامات نہیں کئے گئے، ایم ڈی واٹر بورڈ

ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان نے کہا ہے کہ سیکٹر 11 ای نارتھ کراچی اور ملحقہ علاقوں میں گندے پانی کی فراہمی کا خاص طور پر کہا گیا لیکن چیف انجینئر کی جانب سے گندہ پانی سپلائی روکنے کے لئے سنجیدہ اقدامات نہیں کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسد اللہ خان نے شہریوں …

مزید پڑھئے

عالیہ بھٹ کی نئی ویڈیو سامنے آنے پر بھارتی آگ بگولا ہوگئے

بالی وڈ کی معروف اور نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک نئی اشتہاری ویڈیو سامنے آئی ہے جس پر بھارتیوں نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں شادی کے ملبوسات بنانے والی بھارت کی معروف کمپنی نے ایک نئے آئیڈیا کے ساتھ ایک اشتہار شوٹ کیا ہے۔ اس اشتہار …

مزید پڑھئے

پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے عالمی یوم امن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی امن و استحکام کے لئے بھی اپنا کردار ادا کررہا ہے۔ فرخ حبیب نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس میں مبتلا 4 مریض جان کی بازی ہارگئے

ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا مزید 4 مریض جان کی بازی ہارگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں نشتر اسپتال آئسولیشن وارڈ میں کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 25 ہوگئی جبکہ کورونا کے شبہ میں نشتر اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 104 ہوگئی۔ ذارئع کا کہنا ہے کہ نشتر …

مزید پڑھئے

منال خان کے ولیمے کے پرس کی قیمت کتنی تھی؟ قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے اپنے ولیمے کی تقریب میں اپنے خوبصورت جوڑے کے ساتھ لئے جانے والے پرس کی قیمت نے سب کو چونکا دیا ہے۔ اداکارہ کی شادی کی تقریبات کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی تھی اور صارفین بھی ان کی شادی کی فوٹوز اور ویڈیوز دیکھ کر کافی پرجوش دکھائی …

مزید پڑھئے