روزانہ ارکائیوز

کترینہ کیف کی موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی  موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی کترینہ کیف کی آسٹریلیا میں موسم سے خوب لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر سامنے آئی ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/242664643_4891817614178817_1021016588224297995_n.mp4 مذکورہ ویڈیو اداکارہ کی جانب سے ان کی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرائی گئی …

مزید پڑھئے

فرد جرم عائد کرنے کا معاملہ: وزیراعلیٰ سندھ کی نیب طلبی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے نیب نے طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نوری آباد پلانٹ کے غیر قانونی ٹھیکوں اور منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق احتساب عدالت میں نوری آباد پلانٹ کے …

مزید پڑھئے

ملکی اداروں پر چڑھائی کرنے والے درباری سیاسی منافق ہیں، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ ملکی اداروں پر چڑھائی کرنے والے درباری سیاسی منافق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مفرور آقاؤں کی پاناما پیپرز اور ڈیلی میل میں تصاویر سے جگ …

مزید پڑھئے

کے ایم سی کے پاس 33 چار جڈپارکنگ ہیں ، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کےایم سی کےپاس33چارجڈپارکنگ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال ایک چارجڈپارکنگ سےسالانہ3کروڑروپےحاصل کیے ، موجودہ مالی سال کے3ماہ میں4کروڑ68لاکھ پارکنگ سےحاصل کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کےایم سی کےپاس243ہٹس لیزپرہیں ، کےایم سی کو سالانہ  40 لاکھ 16 ہزار روپے …

مزید پڑھئے

پاکستان ہرطرح کی سیاحت، کاروبار اور کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یونان کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی بالخصوص افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں پاک یونان تعلقات کے …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے یونان کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یونان کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی بالخصوص افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں پاک یونان تعلقات کے …

مزید پڑھئے

ہم کسی بھی صورت میں چپ نہیں رہیں گے، یہ میرا قوم سے وعدہ ہے ، رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں چپ نہیں رہیں گے، یہ میرا قوم سے وعدہ ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے ہزاروں بے بی سٹپ لیکر اپنی کرکٹ کو کھڑا کیا تھا پھر بھی ہمارے جذبات اور محنت کی …

مزید پڑھئے

عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد سازی ہماری اصل طاقت ہے ، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کہا ہے کہ عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد سازی ہماری اصل طاقت ہے لہٰذا عوام دوست پولیسنگ کا فروغ میری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے فورس کے نام پالیسی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میرٹ پر بھرتی، ٹرانسفرو پوسٹنگ میں شفافیت،نظام تفتیش کی اپ …

مزید پڑھئے

سربراہ پاک بحریہ سے نائجیریا کے سفیر کی ملاقات

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ناٸجیرین سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان میں تعینات ناٸجیریا کے سفیرجناب محمد بیلو ابیوے نے  نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ناٸجیرین سفیر  کی ملاقات ہوئی ، ملاقات کے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کا استعفیٰ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر سے استعفیٰ طلب کیا تھا، معاون خصوصی برائے توانائی کی کارکردگی سے وزیراعظم غیرمطمئن تھے، وزیر توانائی حماد اظہربھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری …

مزید پڑھئے