روزانہ ارکائیوز

ماہرہ خان عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان گھریلو تشدد اور جنسی استحصال کی شکار ہونے والی تمام خواتین اور بچوں کی فلاح اور بہبود کے لئے عالمی مہم کا حصہ بن گئیں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مہم کا حصہ بننے کے حوالے سے متعدد پوسٹس کیں، جن میں انہوں نے تصدیق کی کہ وہ ’کامن ویلتھ‘ کے تحت شروع کی گئی مہم ’جوائن …

مزید پڑھئے

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالیں، ورنہ پابندیوں کے لیے تیار ہوجائیں ، این سی او سی کا اہم اعلان

ویکسی نیشن نہ کروانے والوں پر آئندہ ماہ سے پابندیاں عائد ہو جائیں گی۔  تفصیلات کے مطابق یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر  ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں پریکم اکتوبر سے مختلف سہولیات کی بندش کی جائے گی۔ ویکسی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف محاذ گرم کرنے کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا

مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف محاذ گرم کرنے کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے قوم پرست جماعتوں اور  سول سوسائٹی سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے ، قوم پرست اور علاقائی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک اہم لیگی رہنماؤں کو سونپ دیا …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت کی جانب سے جدید طرز کے بس اسٹاپ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا

پنجاب حکومت کی جانب سے جدید طرز کے بس سٹاپ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت صوبائی دارالحکومت لاہور میں جدید بس اسٹاپ بنائے گی۔ ذرائع کے مطابق بس اسٹاپس پر ایل سی ڈی سکرینز کے ذریعے مسافروں کو براہ راست معلومات فراہم کی جائیں گی، بسز کے روٹ، ٹریفک اور موسم کی صورتحال …

مزید پڑھئے

قومی خزانے کے نقصان کا حساب عمران خان سے لیں گے ، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قومی خزانے کے نقصان کا حساب عمران خان سے لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے تابش گوہر کے استعفے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ندیم بابر کے بعد تابش گوہر کا استعفیٰ مگر لوٹ مار کا حساب کون دے گا؟ انہوں …

مزید پڑھئے

کویت میں قومی ائیرلائن کے فلائٹ آپریشن پر پابندی سے متعلق بڑی خبر آگئی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کو کویت میں فلائٹ آپریشن کی اجازت نہ ملی تو کویتی ایئرلائنز بھی پاکستان نہیں آسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کویتی انتظامیہ نے کویت میں قومی ائیرلائنز کے فلائٹ آپریشن پر پابندی عائد کررکھی ہے، جس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا موقف سامنے آیا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ایئر کنڈیشنر کا متبادل تیار

سائنسدانوں نے 7 سال  کی محنت کے بعد ایک ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو کہ ایئرکنڈیشنر کا متبادل ثابت ہوگا۔ اس حوالے سے امریکی سائندانوں کا کہنا ہے کہ  یہ پینٹ سفید رنگ کا ہے جو کہ سورج کی روشنی اور گرمی کی لہر کو واپس پلٹا کر گھر یا دفتر کی دیواروں کو ٹھنڈا رکھے گا۔ اس سفید …

مزید پڑھئے

پاکستان کے حالات کی وجہ سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات کی وجہ سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز ن لیگ کا مستقبل ہیں، مخالفین ن لیگ کو نقصان پہنچانے …

مزید پڑھئے

نالائق وزیر اعظم نے ملک کو تختہ مشق بنا دیا ہے ، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نالائق وزیر اعظم نے ملک کو تختہ مشق بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا فیصلہ ملک کے لیے بہت بڑا دھچکہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

علی ظفر کے پشتو گانے کا ٹیزر جاری

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے ان کے پہلے پشتو زبان میں گائے جانے والے گانے کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)  ٹیزر کے مطابق علی ظفر کا یہ گانا رواں ماہ 22 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ Yo Lo! TEASER ka …

مزید پڑھئے