روزانہ ارکائیوز

عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیاء مہنگی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیاء مہنگی کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے صابن 3 سے 10 روپے تک مہنگے ہوگئے ہیں۔ ٹشو پیپراورنیپکن کی قیمتیں 3 سے 19 روپے تک بڑھا …

مزید پڑھئے

آج مقبوضہ کشمیر کی عوام بدترین بھارتی جارحیت کا سامنا کررہی ہے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی یوم امن کے موقع پر آج مقبوضہ کشمیر کی عوام بدترین بھارتی جارحیت کا سامنا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یوم امن پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ عالمی یوم امن مناتے ہوئے اقوام متحدہ کے رکن ممالک غور …

مزید پڑھئے

ہمارا اسپورٹس کے لئے ہر ممکن تعاون رہے گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمارا اسپورٹس کے لئے ہر ممکن تعاون رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تیسرے چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے، اس گراؤنڈ سے بچپن کی یادیں وابستہ ہیں۔ گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ صلاح الدین، کلیم …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا تاہم کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں 750 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 667 کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔ The …

مزید پڑھئے

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی کمیونٹی کا ضمیر جھنجوڑا جائے گا، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی کمیونٹی کا ضمیر جھنجوڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کشمیر کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ منانے کے …

مزید پڑھئے

این سی او سی کا بیماری کے شدید پھیلاؤ والے اضلاع سے اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

این سی او سی نے بیماری کے شدید پھیلاؤ والے اضلاع سے اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں  بیماری میں بتدریج کمی کے رجحان کے مدنظر ، فورم نے 22 ستمبر 2021 کے بعد بیماری کے شدیدپھیلاؤ …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم سندھ میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

محکمہ تعلیم سندھ میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی میں 126 اساتذہ و غیر تدرسیی عملہ گھر بیٹھے تنخواہ وصول کر رہا ہے، گھوسٹ ملازمین میں 71 سرکاری اساتذہ اور 55 غیر تدریسی عملہ شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق ملازمین کئی ماہ سے اسکول نہیں آتے، محکمہ تعلیم نے تاحال کوئی …

مزید پڑھئے

آمنہ شیخ کی دوسری شادی کے بعد پہلے بچے کی پیدائش

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ کی دوسری شادی کے بعد ان کے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ آمنہ شیخ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے دوسری شادی کے بعد ان کی پہلی اولاد ہوئی ہے۔ اداکارہ آمنہ شیخ نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے …

مزید پڑھئے

پاکستان نے ماضی میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کی کامیاب میزبانی کی ہے، فیاض الحسن

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ماضی میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کی کامیاب میزبانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی ایک سوچی سمجھی …

مزید پڑھئے

عراق جانے والے زائرین کے لیے سی اے اے نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کے سفر سے متعلق سی اے اے نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اربعین کے لیے عراق جانے والے 17سال سے کم عمر زائرین کورونا ویکسین سے استثنیٰ ہوں گے اور 17 سال سے زائد عمر کے زائرین …

مزید پڑھئے