روزانہ ارکائیوز

افغانستان میں دہشتگردی کے واقعات پر جلد قابو پالیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردی کے واقعات پر جلد قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی امن کیلئے کوششیں مثبت ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 5 ہزار400 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 5 ہزار400 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  30 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 5 ہزار400 کیوسک اور اخراج  1لاکھ  30 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد18ہزار100کیوسک اور اخراج  30 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 81 ہزار …

مزید پڑھئے

دماغی طور پر جوان رہنے کے لئے چند مددگار طریقے

 جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغ کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور ممکن نہیں ہوتا ہے۔ درحقیقت دماغ ہمارے جسم کا ایسا حصہ ہے جس کو عمر بڑھنے سے آنے والی تنزلی سے تحفظ دینے میں کبھی تاخیر نہیں ہوتی بلکہ آپ کسی بھی عمر میں چند عادات یا چیزوں کو اپنا …

مزید پڑھئے

لاہور: موسلا دھار بارش، پانی جمع، وزیراعلیٰ پنجاب کاایکشن

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واسا اور انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کے جلد نکاس کو یقینی بنایاجائے۔ واسا حکام اور انتظامیہ نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔ انہوں نے ہدایت جاری …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان اپنی حقیقی منزل کی جانب بڑھ رہا ہے، صوبائی وزیرصنعت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان اپنی حقیقی منزل کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے کیمپ آفس میں پارٹی کارکنوں کے وفد سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری 33 سال کے ہوگئے

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 33 سال کے ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 33 سال کے ہوگئے جبکہ جیالے آج پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  کی 33 ویں سالگرہ منائیں گے۔ ذارئع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 21 ستمبر 1988 کو کراچی میں پیدا ہوئے ، بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو …

مزید پڑھئے

حکومت کی ناکامی کی وجہ سے عالمی سطح پر جگ ہنسائی ہورہی ہے، احسن اقبال

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناکامی کی وجہ سے عالمی سطح پرجگ ہنسائی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس پر کمیٹی کارروائی مکمل کرچکی ہے، اسٹیٹ بینک کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع ہوچکا ہے۔ احسن اقبال نے کہا …

مزید پڑھئے

گوگل میٹ کا ایک اور بہترین فیچر متعارف

گوگل میٹ، ایک نئی ویڈیو کانفرنسنگ سروس ہے جو کہ خاص طور پر بڑے پیمانے پر ویڈیو کانفرنسوں کے لئے تیار کیا گیا  ہے۔ حال ہی میں گوگل کی جانب سے ایک ایپلیکیشن میں ایک فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس میں ویڈیو کالز کے دوران تمام دوستوں کو آسانی سے دیکھ سکیں گے۔ گوگل میٹ کے ویب ورژن …

مزید پڑھئے

ملتان میں دوسرے روز بھی پولیو مہم کا سلسلہ جاری

ملتان کے ضلع بھر میں دوسرے روز بھی پولیو مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ملتان میں  ساڑھے 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کی ہدایت پر جنرل بس سٹینڈ پر بھی کیمپ بھی قائم کرلیے گئے جبکہ سیکرٹری آر ٹی اے رانا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملاقات کا امکان

 وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملاقات  متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ملاقات کل وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا مقصد کھلاڑیوں کے حوصلے کو بڑھانا ہے تاہم  وزیر اعظم عمران خان کی مصروفیت کو دیکھ کر کل …

مزید پڑھئے