روزانہ ارکائیوز

ہم افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات کے خواہاں ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز  سے خصوصی خطاب کیا، وزیر خارجہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

سوات کے ضلع مالم جبہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے نابینا ، ضعیف اور بوڑھے افراد کے لئے اسمارٹ جوتا تیار کرلیا۔ طالب علم کے مطابق یہ جوتا 120 سینٹی میٹر تک کے فاصلے میں کسی بھی رکاوٹ کے بارے میں صارف کو وائبریشن اور آواز کےذریعے پہلے سے آگاہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ طالب علم …

مزید پڑھئے

راحت فتح علی خان کے پرفارمنس پر لندن جھوم اٹھا

استاد راحت فتح علی خان نے عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث دو سال کے وقفے کے بعد لندن کا میلہ لوٹ لیا۔ دو سال سے استاد راحت فتح علی خان کی موسیقی کے دیوانے بے قرار تھے، شائقینِ موسیقی نے خوب انجوائے کیا۔ سلمان احمد نے استاد راحت فتح علی خان کے ساتھ جاری سفر کے شاندار  10 برس …

مزید پڑھئے

گلوکارہ میشا شفیع ہالی ووڈ اداکار سے اپنا موازنہ کیے جانے پر ناخوش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ میشا شفیع ہالی ووڈ کے مشہور اداکار کیانو ریوز سے موازنہ کرنا کچھ خاص پسند نہیں آیا۔ گلوکارہ میشا شفیع نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹا گرام پر نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Meesha Shafi (@meesha.shafi) میشا …

مزید پڑھئے

شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے منصوبے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ای وی ایم متعارف کروانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیا ر دینے  کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ، پاکستان پوسٹ کو جدید تقاضوں کے  مطابق ڈھالنے کیلئے اور دائرہ کار میں توسیع  کی خاطر رولز آف بزنس …

مزید پڑھئے

عمران خان کی بدولت روزگار کے مواقع میسر آئے، ڈاکٹر شہباز گِل

ترجمان وزیراعظم اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے صنعتوں اور کاروبار کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کی بدولت روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف …

مزید پڑھئے

افغانستان میں جنگ کا خاتمہ اچھی خبر ہے،وزیراعظم

وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں 40سال سے جاری جنگ کا خاتمہ اچھی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ابھی جامع حکومت نہیں بن سکی۔ اپنےانٹر ویو میں عمران خان  کا کہنا تھا کہ ابھی قبل از وقت ہے کہ طالبان کے بارے …

مزید پڑھئے

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری تجویز ہے کہ طالبان کے معاملے پر وزیراعظم پارلیمان میں بھی بحث کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے اب …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے، کرسچن ٹرنر

برطانوی ہائی کمیشنرکرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی جاری کردہ ویڈیو میں کہا کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے، آخر میں جیت کرکٹ کی …

مزید پڑھئے