روزانہ ارکائیوز

لڑکیوں کی علیحدہ تعلیم کے انتظامات مکمل ہوتے ہی اسکول کھول دیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی علیحدہ کلاسز اور اساتذہ کا انتطام مکمل ہوتے ہی بچیوں کے لیے بھی اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق  اپنے ایک بیان میں  ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے تاثر کو مسترد کردیا۔ ترجمان طالبان کا کہنا تھا کہ ہم  لڑکیوں …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، عبد الخالق ہزارہ

صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبد الخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام  کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبد الخالق ہزارہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ناراض حکومتی اراکین کو …

مزید پڑھئے

دنانیر کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | (@dananeerr) …

مزید پڑھئے

امریکا سے نیا معاہدہ ملکی مفاد میں ہے، آسٹریلوی وزیرِ اعظم

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم اسکاٹ ماریسن نے کہا ہے کہ فرانس سے آبدوز معاہدہ ختم کر کے امریکا سے نیا معاہدہ ملکی مفاد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم اسکاٹ ماریسن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ معاہدہ ختم کرنے پر فرانس کی مایوسی کو سمجھتے ہیں، اندازہ ہے کہ فرانس کے لیے یہ بات کتنی …

مزید پڑھئے

سعودی وزیر خارجہ کی  بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے نئی دلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری رہی، ملاقات میں خلیج اور انڈو پیسیفک امور کے ساتھ ساتھ افغانستان کی صورتحال پر بھی سودمند تبادلہ خیال ہوا جبکہ سیاسی، سیکیورٹی اور سماجی و ثقافتی تعاون کے حوالے سے اسٹریٹیجک شراکت داری پر بھی گفتگو …

مزید پڑھئے

سردار عطا اللہ مینگل کا انتقال قومی سانحہ ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سردار عطااللہ مینگل کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لئے ایک مثال ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ آمد ہوئی جہاں بلاول بھٹو زرداری نے سردار اختر مینگل سے ان کے والد سردار عطاللہ مینگل …

مزید پڑھئے

ناشتے میں انڈے کھانے کے حیرت انگیز فوائد

ہمارے کھانوں میں انڈے کی مسلسل موجودگی کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ ہمیں صحت سے متعلق کئی فوائد فراہم کرتے ہیں۔ اُبلے ہوئے انڈے اور آملیٹ پروٹین، کیلشیم، وٹامنز اور غذائی اجزاء کا ذریعہ بھی ہیں۔ ماہرین کے مطابق انڈے پروٹین کا ایک اچھا ذریعہ ہیں، انڈوں میں دل کی صحت مند غیر محفوظ شدہ چربی بھی ہوتی …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا اہم اقدام

پی آئی اے نے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈکلئیریشن ٹریول ختم کر دیا، فیصلہ پی آئی اے خزانے پر بوجھ کم کرنے کے لیے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈکلئیریشن(جی ڈی) ٹریول ختم کردیا، چیف ایچ آر ڈپارٹمنٹ عامر الطاف نے بین الاقوامی جنرل …

مزید پڑھئے

نادرا سروسز اب بحال ہو گئیں ہیں، ترجمان نادرا

ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی سروسز کو اب بحال کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے رات کو 2 سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز تعطل کا شکار رہی ہیں۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا سروسز کو اب بحال کر لیا گیا …

مزید پڑھئے

ورلڈ باکسنگ کونسل نے پاک افغانستان پہلی عریبئین سی ٹائٹل بیلٹ فائٹ کی منظوری دیدی 

ورلڈ باکسنگ کونسل نے پاک افغانستان پہلی عریبئین سی ٹائٹل بیلٹ فائٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ورلڈ باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) نے افغانستان کے احمد سمیر درانی اور پاکستان کے مظفر خان کے درمیان پہلی عربیئن سیٹائٹل بیلٹ فائٹ کی باضابطہ منظوری دیدی ہے۔ 28 سالہ احمد سمیر درانی اور 27 سالہ مظفر خان سپر …

مزید پڑھئے