روزانہ ارکائیوز

اداکارہ صبور علی کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایک مال میں موجود ہیں …

مزید پڑھئے

وقار یونس نے شعیب اختراورعاقب جاوید کے بھاگ جانےکے بیانات کو بچکانہ قراردےدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے شعیب اختر اور عاقب جاوید کو بھاگ جانے اور کوچنگ سیکھنے کے بیانات کو بچکانہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے شعیب اختراورعاقب جاوید کے بھاگ جانے اور کوچنگ سیکھنے کے بیانات کو بچکانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھئے

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام مکمل ہوتے ہی پٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ روکنے میں آسانی ہوئی ہے۔  ڈاکٹر عارف …

مزید پڑھئے

نیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے، چئیرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاوید اقبال نے کہا کہ میگا کرپشن مقدمات …

مزید پڑھئے

40 گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ 40 گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مبارک ہو کراچی، اس شہر کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن کے …

مزید پڑھئے

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے  قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہتر سہولیات کی وجہ سے قومی ٹیٹوئنٹی ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل  کر دیا گیا ہے جس کا  آغاز 23ستمبر سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں میں تمام بڑے کھلاڑی حصہ لیں گے، ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں ہوگا۔ دوسری …

مزید پڑھئے

آئندہ عام انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہونگے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما  سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما  سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا  کہ انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کااستعمال نا …

مزید پڑھئے

پی ایس ایل سیزن7 سے قبل پشاور زلمی کی کھیلوں کی سرگرمیاں جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن7 سے قبل پشاور زلمی کی گراس روٹ لیول پر خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کی سرگرمیاں جاری  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کلیوال زلمی لیگ اور والی بال ایونٹ میں صوبے بھر میں روانہ 500 کھلاڑی ان ایکشن ہیں ابتدائی اور مین راؤنڈ کے بعد 7 ڈسٹرکٹس کی بہترین ٹیمیں21 ستمبر سے سوات میں ناک آؤٹ راؤنڈ میں …

مزید پڑھئے

ٹکٹ ہولڈر جی ڈی اے چیئرمین علی اشرف مغل کا عاصم انیس پر مقدمہ درج

ٹکٹ ہولڈر جی ڈی اے چیئرمین علی اشرف مغل نے عاصم انیس پر مقدمہ درج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ٹکٹ ہولڈر جی ڈی اے چیئرمین علی اشرف مغل نے عاصم انیس پر تشدد کا مقدمہ درج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں کہا گیا کہ علی اشرف مغل پر عاصم انیس اور ساتھیوں نے تشدد کیا۔ …

مزید پڑھئے

منال خان کا احسن محسن اکرام کیساتھ نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کی اپنے شوہر اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے