روزانہ ارکائیوز

حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) ویڈیو میں اداکارہ کالے رنگ …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کو انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے نہیں مل رہے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے نہیں مل رہے۔ تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ بورڈ اگلے ایک دو روز میں دورے کے حوالے سے کوئی اہم اعلان کر سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والے دورہ کے مثبت اشارے نہیں مل رہے، پی سی بی نے سیریز کے …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے سائبر کرائم کی حیدرآباد اور کراچی میں بڑی کارروائیاں

ایف آئی اے سائبر کرائم نے حیدرآباد اور کراچی میں بڑی کارروائیاں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائیبر کرائم نے پہلی کارروائی میں خاتون کو ہراساں کرنے والی سابقہ نند کو گرفتار کیا اور دوسری کارروائی میں سماجی ویب سائٹ پر تصاویر وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے عمران ریاض …

مزید پڑھئے

عمران خان آزاد کشمیر میں عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے پرعزم ہیں، تنویر الیاس

صدر تحریک انصاف و سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں احتساب اور عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف و سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے  پارٹی عہدیداروں اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر نامزدگی پر عمران …

مزید پڑھئے

سردار عطا اللہ مینگل کا خلا کوئی پر نہیں کر سکتا، ایم کیو ایم رہنماء عامر خان

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء عامر خان نے کہا ہے کہ عطا اللہ مینگل کی غیر موجودگی سے پاکستان کی سیاست کو نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار عطا اللہ مینگل کا خلا کوئی پر نہیں کر سکتا، اللہ تعالی سردار صاحب …

مزید پڑھئے

منال خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ منال خان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کی …

مزید پڑھئے

لڑکیوں کو تعلیم سے محروم کرنا بھی تشدد ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے کہا کہ لڑکیوں کو تعلیم سے محروم کرنا بھی تشدد ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 19 ویں کانووکیشن کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کو تعلیم سے محروم کرنا بھی تشدد ہے، ہمیں انفرادی اور اجتماعی …

مزید پڑھئے

عمر گل کا بکیز کی طرف سے میچ فکسنگ کی پیش کش کا اہم انکشاف

سابق پاکستانی فاسٹ بولر عمر گل نے دو سے تین مرتبہ بکیز کی طرف سے میچ فکسنگ کی پیش کش کا انکشاف کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق  اپنے ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر عمر گل نے کہا کہ ویڈیوز دیکھ کر ریورس سوئنگ کرنا سیکھی ہے، وسیم اکرم، عرفان پٹھان اور وقار یونس کی ویڈیوز دیکھ کر ریورس سوئنگ کرنا …

مزید پڑھئے

پوری طاقت سے ایک بار پھر کرکٹ کو چھن جانے سے روکیں گے،وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کرکٹ ہمارے لیے کھیل سے بڑھ کر ہے، پوری طاقت سے ایک بار پھر کرکٹ کو چھن جانے سے روکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ  دنیا کو ہمیں ایک موقع دینا چاہیے، دنیا ہماری …

مزید پڑھئے

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام مکمل ہوتے ہی پٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ روکنے میں آسانی ہوئی ہے۔  ڈاکٹر عارف …

مزید پڑھئے