روزانہ ارکائیوز

عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈ سٹری کے بین ا لاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ہر دل عزیز گلوکار اور اداکار عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ والی ہونے والی ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار اہلیہ سارہ کے بال ٹھیک کر رہے ہیں۔ سوشل …

مزید پڑھئے

پولنگ کے عمل میں کوئی مداخلت نہیں ہوئی، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولنگ کے عمل میں کوئی مداخلت نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی پنجاب میں چھاؤنی کے …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ گلابی اور اسکن …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا میں کل  سے بارشوں اورتیز ہواؤں کا امکان

خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل  شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے ۔ تفصیلات کے  مطابق خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل  شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے ، پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانےضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوہستان ، …

مزید پڑھئے

کراچی میں کیبل نیٹ کے دفتر میں مسلح ملزمان کی ڈکیتی

کراچی میں کیبل نیٹ کے دفتر پر مسلح ملزمان نے ڈکیتی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واردات کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاون میں پیش آئی جہاں کچھ مسلح ملزمان نے کیبل نیٹ کے دفتر میں ڈکیتی کی اور ساتھ شہری پر تشدد بھی کیا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بول نیوز نے حاصل کر لی۔ سی …

مزید پڑھئے

مایا علی کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ …

مزید پڑھئے

عمران عباس اور عروہ حسین کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس اور اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصویر میں عروہ حسین  کے ہمراہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار …

مزید پڑھئے

عالمی اسٹیبلشمنٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں وفاق المدارس العربیہ کی مجلس شوریٰ عمومی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ …

مزید پڑھئے

میڈیا میں شائع ہونے والی خبریں حقائق کے برعکس ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ میڈیا اور سوشل میڈیا میں شائع ہونے والی خبریں حقائق کے برعکس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کو واشنگٹن میں معمول کی چیکنگ کا سامنا رہا، شہریار آفریدی پہلی دفعہ امریکہ …

مزید پڑھئے

حکومت کی نالائقی کورونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی نالائقی اور نا اہلی کورونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی بجائے اداروں پر حملہ آور ہے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پر …

مزید پڑھئے