روزانہ ارکائیوز

ملک کانام روشن کرنے والے ہمارے ہیروز ہیں،عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا نام روشن کرنے والے ہمارے ہیروز ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آکسیجن کے بغیر کے ٹو(K2)چوٹی سرکرنے والے بلتستان کے کوہ پیماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم  نےکوہ پیماوں کو انکی کامیابی پرمبارکباد  پیش کی، عمران خان نے حوصلہ افزائی جاری رکھنے کے عزم کااظہار کیا …

مزید پڑھئے

محمکہ تعلیم پنجاب کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے پنجاب ایجوکیشن کنوینشن 2021 کا انعقاد

لاہور میں محمکہ تعلیم پنجاب کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے پنجاب ایجوکیشن کنوینشن 2021 کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن کنوینشن کا انعقاد لاہور میں گورنر ہاوس مال روڈ میں کیا گیا، تقریب میں وزیراعظم پاکستان عمران خان، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اور ممبران کابینہ پنجاب نے شرکت کی۔ وزیر …

مزید پڑھئے

عوام کوصحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں سہولتوں کی فراہمی اولین تر جیح ہے ، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عوام کوصحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں سہولتوں کی فراہمی اولین تر جیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ملاقات کی جس میں جی ایس پی پلس اسٹیٹس ، آب پاک اتھارٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ شکایت سیل کے ذیلی ڈسک ہر تحصیل میں قائم کئے جائیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شکایت سیل کے ذیلی ڈسک ہر تحصیل میں قائم کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین وزیر اعلیٰ زبیر نیازی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کو زبیر نیازی نے دو سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کی ہے اور رپورٹ میں شکایت سیل کے احکامات پر مسائل حل ہونے …

مزید پڑھئے

افغانستان کی بدلتی صورتحال سے بھارت پریشان ہے،مشعال ملک

کشمیر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ افغانستان کی بدلتی صورتحال سے بھارت پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشعال ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  بھارت سمجھتا ہے افغانستان کا مسئلہ حل ہو گیا تو ممکن ہے دنیا کی نظریں کشمیر پر پڑ جائے۔ مشعال ملک  کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان …

مزید پڑھئے

اسکولوں کی بندش سے ہماری نسلیں تباہ ہورہی ہیں ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسکولوں کی بندش سے ہماری نسلیں تباہ ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نسل کا نقصان ہو رہا ہے ، بچوں پر نفسیاتی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے سرکاری تعلیمی …

مزید پڑھئے

طلبا کو اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہئے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ طلبا کو اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے پاکستان کے پہلے بختاور کیڈٹ کالج نوابشاہ کا دورہ کیا جہاں وہ تین روزہ تبلیغی دورے پر نوابشاہ آئے ہوئے ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کو بختاور …

مزید پڑھئے

ناگن چورنگی پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق

کراچی میں ناگن چورنگی الحبیب ریسٹورنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نیتجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کا نام زاہد منیر ہے اور اس کی عمر 27 سال بتائی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال …

مزید پڑھئے

کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی برق رفتار تکمیل کیلئے اقدامات کیے جائیں، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی برق رفتار تکمیل کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کراچی سرکلر ریل اور ریلویز فریٹ کاریڈور کا اجلاس ہوا جس میں اسد عمر نے کراچی سرکلر ریلوے کی سنگ بنیاد کیلئے ستمبر تک تمام انتظامات مکمل …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم عمران خان کی نذیر چوہان سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے ترین گروپ چھوڑنے والے نذیر چوہان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے نذیر چوہان نے وزیر اعظم عمران خان کو کہا ہے کہ میں اپنےعمل پر شرمندہ ہوں،آپ میرے قائد ہیں،مجھے معاف کردیں۔ ایم …

مزید پڑھئے