روزانہ ارکائیوز

گلگت میں 32 سال قبل لاپتہ ہونے والے فوکر طیارے کا تاحال پتہ نہ چل سکا

گلگت بلتستان میں 32 سال قبل لاپتہ ہونے والے فوکر طیارے کا اب تک پتہ نہ چل سکا۔ تفصیلات کے مطابق طیارہ نے 25 اگست 1989 کو گلگت ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے اڑان بھری اور لاپتہ ہوا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن احسان بلگرامی اور انکے سینیئر پائلٹ ایس ایس زبیر فوکر طیارے پر گلگت سے روانہ …

مزید پڑھئے

عزاداری ہماری طاقت اور اتحاد کا محور ہے، شیعہ علماء کونسل

شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ عزاداری ہماری طاقت اور اتحاد کا محور ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کابینہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملت جعفریہ نے ثابت کر دیا عزاداری پر سمجھوتہ ممکن نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمنان اہل بیت کے …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی

گوجرانوالہ میں لوئیانوالہ نہر کے قریب روم کولر پیڈ بنانے والی فیکٹری میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ فیکٹری کے اوپن ائیریا میں پڑی لکڑیوں میں لگی، ریسکیو کی 7 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ The post …

مزید پڑھئے

کچھ دنوں سے جو واقعات ہوئے اس میں مجرم کو سزا ہونی چاہیے ، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا کہ کچھ دنوں سے جو واقعات ہوئے اس میں مجرم کو سزا ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام میں علماء کرام نے جو تعاون کیا اس پر سب …

مزید پڑھئے

وزیر ریلوے اعظم سواتی سے آئی جی ریلوے عارف نواز خان کی الوداعی ملاقات

وزیر  ریلوے  اعظم  سواتی  نے  آئی  جی  ریلوے  عارف نواز خان سے  الوداعی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے عارف  نواز  کے اعزاز میں فیئر ویل پارٹی کا اہتمام کیا جس میں آئی جی ریلوے کی پاکستان ریلوے پولیس کو دی گئی خدمات کو سراہا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے اس موقع پر …

مزید پڑھئے

کھاد کی صنعت زراعت کے شعبے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کھاد کی صنعت زراعت کے شعبے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت فرٹیلائزر مینوفیکچررز ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ نے فرٹیلائزر انڈسٹری کے قومی ترقی کے عمل میں کردار کو سراہا۔ اس موقع پر مشاورتی کونسل کے چیئرمین …

مزید پڑھئے

ملک میں یکساں انصاف کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ملک میں یکساں انصاف کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سیاسی استحکام عوامی منتخب نمائندوں کی بدولت ہی ممکن ہے ، ماضی میں باریاں لگا کر ملکی سیاسی استحکام کو نقصان پہنچایا جاتا رہا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ الیکشن کے لئے متحرک

پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ الیکشن کے لئے متحرک ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 31 اگست کو ملتان کا دورہ کرینگے جہاں بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتہ ملتان میں قیام کریں گے ۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے دورہ پر جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان …

مزید پڑھئے

ادویات کی قیمتوں میں 13ویں مرتبہ اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنیکے مترادف ہے ، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں 13ویں مرتبہ اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنیکے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ وزیراعظم اپنی 3 سالہ کارکردگی میں یہ ضرور بتائیں کہ اب تک ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد تک …

مزید پڑھئے

لاپتہ افراد بازیابی کمیشن وفاقی حکومت کی ہدایت پر قائم کیا گیا،محکمہ داخلہ بلوچستان

محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد بازیابی کمیشن وفاقی حکومت کی ہدایت پر قائم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد بازیابی کے لیے کمیشن کی دوسرے روز کیسز کی سماعت میں محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا تھا کہ کیسزکی سماعت کمیشن کی سربراہی بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل الرحمن  نے کی …

مزید پڑھئے