روزانہ ارکائیوز

میرے ماہی گیروں کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میرے  ماہی گیروں  کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے جزیرہ بھٹ کی  تقریب میں شرکت کی اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے  کراچی  فش  ہاربر  پر ڈائریکٹر  کے طورپر 2 سال 1990 سے 1992  تک کام کیا ، …

مزید پڑھئے

اوون کی صفائی کے لئے آزمودہ ٹپس

اوون بجلی سے چلنے والی وہ شے ہے جو کہ کم وقت میں بہترین طریقے سے کھانا گرم دیتی ہے۔ اس کے استعمال سے گھریلو زندگی کافی حد تک آسان ہوگئی ہے کیونکہ کھانا گرم کرنے کے لئے بار بار چولھا جلانا نہیں پڑتا ہے صرف چند منٹوں میں برف جیسا کھانابھی گرم ہوجاتا ہے۔ اسکی ایک خٓاصیت یہ بھی …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی تاجکستان سے ازبکستان کیلئے روانہ ہوگئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کا پہلا مرحلہ مکمل کر کے تاجکستان سے ازبکستان کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دوشنبے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ فرہاد سلیم اور تاجکستان میں تعینات پاکستانی سفیر عمران حیدر نے وزیر خارجہ کو الوداع کیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھئے

لاہور کی ہر گلی محلے میں سیوریج کا پانی جمع ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ لاہور کی ہر گلی محلے میں سیوریج کا پانی جمع ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کو کچرا کنڈی اور تعفن زدہ شہر بنانے پر عثمان بزدار آج فخریہ کلمات ادا …

مزید پڑھئے

ویکسینیشن سے کورونا وباء سے لڑنے میں مدد ملتی ہے، تحقیق

کورونا کی چوتھی لہر دننیا بھر میں تیزی سے تباہی مچارہی ہے جبکہ وہ لوگ بھی اس لہر کا شکار ہوئے ہیں جہنہوں نے وقت پر کورونا ویکسینیشن کروالی تھی۔ تاہم ویکسینیشن کروانے کے باوجود بھی وباء کا شکار ہونا تشویشناک عمل ہے  لیکن ویکسینیشن کے بعد کورونا سے لڑنے میں کافی حد تک مدد ملتی ہے اور اس کے …

مزید پڑھئے

‏ صادق سنجرانی کی اسد قیصر سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوراسد قیصر میں  پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس بلانے پر مشاورت ہوئی ہے۔ The post ‏ صادق سنجرانی کی اسد قیصر سے ملاقات appeared first …

مزید پڑھئے

راجہ اظہر کا پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گھارو کے قریب جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے۔ راجہ اظہر نے کہا کہ فرض شناس بہادر بیٹوں پر …

مزید پڑھئے

ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ میں یونیورسٹیوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے ، جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ میں یونیورسٹیوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) لاہور کے صدر ابراہیم حسن مراد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں ٹیکنالوجی کے فروغ، اعلی تعلیم، آرٹیفشل انٹیلیجنس، طلباء کو اسکالرشپ کی فراہمی …

مزید پڑھئے

ٹڈی دل کے خاتمے کے حوالے سے حکومت کا اہم قدم

حکومت کی جانب سے ٹڈی دل کے خاتمے کے حوالے سے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان چین سے ڈرونز درآمد کرے گی، جس کے بعد ڈرونز نیشنل فوڈ سیکورٹی کے ادارے ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن کوفراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی وزارت زراعت و رورل افئیرز 12 ڈرونزعطیہ کرے گی، ڈرونز …

مزید پڑھئے

مناسب مقدار میں پانی پینا جان لیوا امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق

پانی انسان کی صحت اور جسم کے لئے بہت ضروری ہے جبکہ  انسانی جسم 70فیصد پانی پر مشتمل ہے۔ ہر روز آٹھ گلاس پانی پینے کا وہم پوری دنیا میں پایا جاتا ہے، یہ کئی دہائیوں سے رائج یہ خیال اس قدر حاوی ہے کہ اس معیار سے دیکھیں تو ہم پانی کی کمی سے بری طرح متاثر ہیں۔ ماہرین …

مزید پڑھئے