روزانہ ارکائیوز

شکارپور محکمہ خوراک میں کرپشن کا معاملہ

شکارپور محکمہ خوراک میں کرپشن کا معاملہ سامنے آگیا۔  تفصیلات کے مطابق سرکاری گندم کی خریداری کے لیے جعلی چیک دینے والا ملزم سزا پا گیا جس میں احتساب عدالت کے جج فرید انور قاضی نے ملزم پرشوتم لعل کو سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی جبکہ عدالت نے ملزم پرشوتم لعل پر دس کروڑ جرمانہ بھی عائد …

مزید پڑھئے

ہواوے کے پہلے انڈر ڈسپلے کیمرا فون کے ڈیزائن کا عندیہ

ہواوے کا میٹ 50 سیریز کے فونز کے حوالے سے اب تک کچھ زیادہ تو معلوم نہیں ہوسکا مگر ایک پیٹنٹ سے فون کے ڈیزائن کا عندیہ ملتا ہے۔ میٹ 50 کے ممکنہ ڈیزائن کی جھلک پیش کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہواوے کی جانب سے آرک ڈسپلے الٹرا curved سائیڈز کے ساتھ ہوگا۔ اس ڈسپلے میں متعدد …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ پنجاب کے انتظامی امور اور ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ زیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مینار …

مزید پڑھئے

جانیئے، آپ کے ہاتھ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ہاتھ پڑھنا، مستقبل کے متعلق جاننا یا پھر ان کے متعلق علم رکھنا یہ سب صدیوں سے ہوتا چلا آرہا ہے ۔ اس عمل کو اب سائنس بھی مان چکی ہے کہ پاتھوں کی لکیروں سے انسان کے مستقبل یا اس کی زندگی میں ہونے والے واقعات کی طرف اشارہ ملتا ہے۔ سائنس کی نطر میں ہاتھ کی لکیروں، پاؤں …

مزید پڑھئے

ووٹنگ مشین الیکشن کمیشن کے مہیا کردہ معیار کے مطابق بنائی گئی ہے ، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ ووٹنگ مشین الیکشن کمیشن کے مہیا کردہ معیار کے مطابق بنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3 فیصد رجسٹرڈ ووٹرز کے ووٹ ریجکٹ کر دیے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مینول سسٹم میں کئی …

مزید پڑھئے

تاریخ کی سب سے ناکام سندھ حکومت ہمیں ملی ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ تاریخ کی سب سے ناکام سندھ حکومت ہمیں ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک بہت بڑی تباہی کی طرف جا رہے ہیں، آپ کی …

مزید پڑھئے

پی سی بی چیئرمین کون ہوگا؟ وزیراعظم کے فیصلے کا انتظار

پی سی بی چیئرمین کون ہوگا؟ وزیراعظم کے فیصلے کا بدستور انتظار جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پی سی بی چیئرمین احسان مانی کی مدت آج ختم ہورہی ہے جبکہ پی سی بی میں کل وائس چیئرمین چارج سنبھالے گئے۔ آئین کے مطابق چیئرمین منتخب ہونے سے پہلے گورننگ باڈی وائس چیئرمین مقرر کریگی ہے۔ پی سی بی کا کہنا …

مزید پڑھئے

آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ رینکنگ جاری

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی ٹاپ ٹین میں آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ کارکردگی کا پھل مل گیا ہے۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی 18ویں نمبر سے آٹھویں نمبر پر آگئے اور بابر اعظم آٹھویں …

مزید پڑھئے

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے 55 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کار ڈرائیور نے 50 مرتبہ ٹریفک سگنل کیخلاف ورزی کی جبکہ 05 مرتبہ سپیڈ لیمٹ کو نظر انداز کیا۔ ڈرائیور کو 27 ہزار سے زائد جرمانہ عائد کرتے ہوئے ڈرائیور کا شناختی کارڈ اور ائسنس ضبط کر لیا …

مزید پڑھئے

ہماری سیاست صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ  ہماری سیاست صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزرا اور اراکین قومی وصوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہے۔ ملاقات میں منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسائل کے حل کے …

مزید پڑھئے