روزانہ ارکائیوز

تاریخ کے سب سے بڑے سسٹم ہیکنگ کی تحقیقات کی آغاز کردیا گیا

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سسٹم ہیکنگ کی تحقیقات کی آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سسٹم ہیکنگ کی تحقیقات کیلئے وزارت آئی ٹی کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایف بی آر نے ہیکنگ کے حوالے سے 48 گھنٹے بعد بتایا ہے، ہیکنگ کی اطلاع نہ دینے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور تاجکستان کے مابین گہرے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان کے مابین گہرے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں جو یکساں مذہبی، تہذیبی اور ثقافتی بنیاد پر استوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی جس میں تاجک صدر کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیک خواہشات …

مزید پڑھئے

وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پنجاب کی پانچ سرکاری یونیورسٹیوں کے سینٹ کے لیے ارکان اسمبلی کی نامزدگی کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون، ڈی جی ریسرچ پنجاب اسمبلی ، اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ، پنجاب یونیورسٹی لاہور اور یو ای ٹی …

مزید پڑھئے

چینی ویکسین کے حالے سے کئے جانے والے نئے انکشافات

کورونا وائرس کی ایک  ڈیلٹا قسم جسے بی 16172 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا کے 90 سے زیادہ ممالک تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا کی یہ قسم جس کا نام ڈیلٹا ہے وہ گزشتہ چند ماہ سے دنیا بھر میں زیادہ تیزی اور مؤثر انداز میں پھیل رہی ہے جبکہ اس سے پہلے کی اقسام اس حد …

مزید پڑھئے

اسٹیشن روڈ  گھر کی دوسری منزل میں آتشزدگی کا واقعہ

حیدرآباد کے علاقے اسٹیشن روڈ  گھر کی دوسری منزل میں آتشزدگی  کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائربرگیڈ کا عملہ پہنچ کر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آگ پر قابو پالیاُ گیا ہے جبکہ گھر میں موجود سامان جل کر …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی جواد رفیق ملک اور انعام غنی سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اور آئی جی پنجاب انعام غنی کی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات لاہور کے گورنر ہاؤس میں ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے، ملاقات میں صوبہ میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا کابل میں فضائی آپریشن تاحال بند

افغانستان میں کشیدہ صورتحال کے باعث پی آئی اے کا کابل میں فضائی آپریشن تاحال بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ پر صورتحال بہتر ہوتے ہی کابل آپریشن بحال کردیا جائیگا۔ پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فلائٹس کے ذریعے 2528 مسافروں کو افغانستان سے نکال چکے ہیں لیکن پیر …

مزید پڑھئے

ثناء خان کے شوہر کا جنید جمشید سے کیا تعلق ہے؟

بھارتی شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ ثناء خان انڈسٹری چھورنے کے بعد بھی سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہوتی ہیں۔ ثناء خان نے مفتی انس  سے شادی کر کے اپنی زندگی کو اسلام کے تحت گزارنے کا عزم کیا ہے۔ حال ہی میں وہ اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ مالدیپ گھونے گئی ہوئی …

مزید پڑھئے

ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے  شرافی گوٹھ سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم پر گیارہ سے زائد ڈکیتی سمیت دیگر نوعیت کے مقدمات تھانہ شرافی گوٹھ میں درج ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا جبکہ ملزم رضوان عادی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس ایک مرتبہ پھر بے قابو

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس ایک مرتبہ پھر بے قابو ہوگیا ہے۔  محکمہ صحت کی جاری کردہ رپوٹ کے مطابق رواں سال 1 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ڈینگی سے صوبے میں ضلع بونیر میں  سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 383 کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ میں مزید  بتایا گیا ہے کہ بٹگرام …

مزید پڑھئے