روزانہ ارکائیوز

سلطان محمود چوہدری نے آزاد کشمیر کے 28ویں صدر کا حلف اٹھا لیا

نومنتخب صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری  نے آزاد کشمیر کے 28ویں صدر کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم نے منتخب صدر سے ان کے عہدے کا حلف لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں سابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، وزیر اعظم آزاد …

مزید پڑھئے

سگے باپ کا معصوم بچوں پر وحشیانہ تشدد

ڈجکوٹ میں سگے باپ کا معصوم بچوں پر وحشیانہ تشدد معمول بن گیا ۔  تفصیلات کے مطابق محلہ قریشیاں کے رہائشی سلیم چشتی نامی شخص کے خوفناک کردار سے پورا محلہ خوف میں مبتلا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مستری سلیم چشتی گھر آتے ہی بلا جواز بچوں کو بے تحاشہ پیٹتا ہے جبکہ بچے گھر میں قیدیوں جیسی …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے اور 8 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/G1mje4p9zh pic.twitter.com/oGlpCjY3SA — SBP (@StateBank_Pak) August 25, 2021 …

مزید پڑھئے

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے ، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان  ڈاکٹر عارف علوی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےصدرمملکت کااستقبال کیا ، صدرمملکت عارف علوی کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدرمملکت نے یادگارشہدا پرحاضری دی ، پھول …

مزید پڑھئے

ایک ایسے معصوم بچے کی کہانی جو غربت کے مارے سڑکوں پر چیزیں بیچتا ہے

وقت سب سکھا دیتا ہے، یہ کہاوت غلط نہیں ہے کیونکہ ایسے بہت سے حالات زندگی میں آتے ہیں جن سے انسان سیکھتا بھی ہے اور وہی حالات اسے کامیاب بھی بناتے ہیں۔ آج ایک ایسے ہی ننھے ساتھی کی آپ بیتی کے حوالے سے جانیں گے جو روزی کے لئے کراچی کی سڑکوں پر سامان بیچتا ہے اور اپنی …

مزید پڑھئے

قبضہ مافیا کےخلاف کاروائیوں میں آپریشن ٹیموں کی کارکردگی قابل ستائش ہے، محمد ناصر خلیلی

سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد ناصر خلیلی نے کہا ہے کہ قبضہ مافیا کےخلاف کاروائیوں میں آپریشن ٹیموں کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس ریلوے لاہور کے حکم پر قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی گئی جہاں سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد ناصر خلیلی کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیا کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت سندھ دشمنی کا کام کررہی ہے، امتیازشیخ

سندھ کے وزیر توانائی امتیازشیخ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ دشمنی کا کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر توانائی امتیازشیخ نے کہا ہے کہ سندھ کی حق تلفی ہورہی ہے، پورے سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے اورمرکزی حکومت بالکل خاموش ہے، تین تین وزراء تبدیل ہوچکے ہیں، وفاق میں غیر متوازن حکومت ہے۔ …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان واقعہ: ٹک ٹاکر خاتون کے ساتھی ریمبو کے بارے میں حیران کن انکشاف

17 اگست کو مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں حکومتی اقدامات پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے۔ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نے بھی فوری کارروائی کا حکم جاری کیا ہے ۔ ٹک ٹاکر سے بدسلوکی کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز ہوچکا ہے جس میں ٹک …

مزید پڑھئے

خاتون ٹک ٹاکر سے جنسی حراسگی کے 27 ملزموں کو جیل بھیجنے کا حکم

ضلع کچہری لاہورکے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر سے جنسی حراسگی کے 27 ملزموں کو جیل بھیجنے کا حکم جاری۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزموں کو شناخت پریڈ کیلئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ٹک ٹاکر سے بدسلوکی کے 104 ملزم پہلے ہی جوڈیشل …

مزید پڑھئے

نوکری چھوڑ کر بریانی کا کاروبار شروع کرنے والے دو جوڑوں کی کہانی

کورونا کی وجہ سے  دنیا بھر میں صرف انسانی جان کا  نقصان نہیں ہوا ہے بلکہ پوری دنیا ایک بڑے معاشی بحران سے بھی دو چار ہے۔ کورونا  وباء کے دوران ناجانے کتنے ہی افراد بےروزگار بھی ہوئے اور ہار مان لی لیکن بہت سے لوگوں نے ان سب مشکلات میں بھی حالات کا سامنا کیا اور کامیاب رہے۔ ایسی …

مزید پڑھئے