روزانہ ارکائیوز

بالوں کے لئے رنگ کا انتخاب کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

بالوں کا رنگ تبدیل کرنا اب فیشن کا حصہ بن چکا ہے اسلئے اب اس دوڑ میں صرف لڑکیاں ہی نہیں بلکہ لڑکے بھی شامل ہیں۔ اس دور میں سوشل میڈیا پر بہت مخٹلف اور تیز رنگوں کے انتخاب سے بالوں کے رنگ کو تبدیل کیا جاتا ہے تاکہ آپ سب سے الگ اور نمایاں لگیں۔ لیکن بالوں کے لئے …

مزید پڑھئے

جانیئے، کورونا کے بوسٹر شاٹس کیا ہیں؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے گزشتہ 2 سال سے تباہی مچارکھی ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں  جبکہ کچھ افراد اب بھی اس وباء کا شکار ہیں۔ اس وباء سے تخفظ فراہم کرنے کے لئے عالمی ادارہ صحت سے منظوری کے بعد لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کیا گیا …

مزید پڑھئے

ہولناک لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو وائرل

لیڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ہونا کوئی نیہ بات نہیں ہے، یہ ایک قدرتی عمل ہے اور یہ کبھی بھی کسی بھی وقت اچانک رونما ہونے والے واقعات ہوتے ہیں۔ اس لینڈ سلائیڈنگ کی اصل وجہ قدرتی طور پر زمین کے اندرونی اسکیلز کا تبدیل ہونا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں اسطرح کے واقعات ہونے کا خدشہ عام جگہ سے زیادہ اور …

مزید پڑھئے

پاکستان المپک ایسوسی ایشن آزاد ادارہ ہے،عقیل شاہ

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر عقیل شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان المپک ایسوسی ایشن آزاد ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر عقیل شاہ کا پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان المپک ایسوسی ایشن آئی او سی کے تحت کام کرتا ہے جبکہ باقی دنیا کی …

مزید پڑھئے

دہشت گردی کے خلاف ایک موثر بیانیہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے ، جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایک موثر بیانیہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے  صوبے میں امن و امان  کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ہمیں غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں،ہم صوبے میں امن وامان …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کے ڈیلٹا وائرس میں تبدیل ہونے کی علامات کیا ہیں؟

کورونا وائرس کی بہت سی شکلیں بغیر علامات کے ہوتی ہیں جبکہ کورونا وائرس علامات ظاہر ہونے سے پہلے متعدی ہوتا ہے۔ دیگر غیر معمولی علامات میں آشوبِ چشم، خارش یا منہ کے زخم کی نشاندہی کی گئی ہے جو کورونا والے شخص میں ہوسکتے ہیں۔ اسی طرح اگر سانس میں تنگی شروع ہوجائے، تیز یا آہستہ سانس یا سوتے …

مزید پڑھئے

ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 165.20 سے بڑھ کر 166.28 روپے کا ہو …

مزید پڑھئے

بھینس کالونی سے ایک شخص کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے بھینس کالونی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے بھینس کالونی زیرو پوائنٹ کے قریب سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی  جبکہ ،مقتول کی شناخت حضرت محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول مظفرآباد کالونی کا رہائشی جبکہ …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے سکیورٹی ایکسپرٹ اسلام آباد روانہ

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ  کے سکیورٹی ایکسپرٹ اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریگ ڈیکاسن اور ڈیوڈ سنئیر نے لاہور میں انتظامات کا جائزہ مکمل کرلیا ہے اور اب سکیورٹی ایکسپرٹ اسلام آباد میں اعلیٰ سکیورٹی حکام سےملاقاتیں کرینگے۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دوروں سے قبل سیکورٹی ایکسپرٹ پاکستان آئے ہیں۔ واضح رہے کہ  نیوزی …

مزید پڑھئے

پلاسٹک کے کپ کا استعمال کس حد تک نقصان پہنچا سکتا ہے؟

سائنس کے اعتبار سے اور ماہرین کے مشورے کے مطابق پلاسٹک کا کپ یا پلاسٹک کا کوئی بھی برتن استعمال کرنا صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا ہے۔ پلاسٹک کے برتنوں میں جب گرم کھانا ڈالا جاتا ہے کو اس دوران پلاسٹک پگھلتا  اور ہمارے کھانوں میں شامل ہوجاتا ہے مثال کے طور پر پلاسٹک کپ کے ذریعے جذب ہونے …

مزید پڑھئے