روزانہ ارکائیوز

دریائےراوی پر3نئےبیراج بنائیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دریائےراوی پر3نئےبیراج بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بیراج بنانے سے زیر زمین پانی کا لیول بلند ہوگا ، پاکستان کی تاریخ میں 64کروڑ درخت اگائے گئے ، ہمیں اب 10کروڑدرخت اگانےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے3 سال میں ایک ارب سے زائد پودے لگائے ، درخت …

مزید پڑھئے

توانائی کے نظام اور ٹیکس معاملات کو بہتر کرنا اصلاحات  میں شامل ہے، فارینہ مظہر

سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر نے کہا ہے کہ توانائی کے نظام اور ٹیکس معاملات کو بہتر کرنا اصلاحات  میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق  رمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام کاروبار میں آسانیوں کی 7 ویں اصلاحاتی پلان کی افتتاحی تقریب ہوئی جہاں سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم اے کا 4 ماہ تک ملک بھر میں جلسے اور سیمینارز کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم نے 4 ماہ تک ملک بھر میں جلسے اور سیمینارز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے زیراہتمام ہر تین ہفتوں بعد ایک جلسہ ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جلسوں کی تاریخوں  اور مقامات کی تجاویز 28 اگست کو سربراہی اجلاس میں پیش ہوگی، سربراہی اجلاس میں منظوری کے بعد پہلے …

مزید پڑھئے

غریب مزدوروں کی ٹارگیٹ کلنگ بربریت کا بزدلانہ رجحان ہے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غریب مزدوروں کی ٹارگیٹ کلنگ بربریت کا بزدلانہ رجحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں کار کنوں کی ٹارگیٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب مزدوروں کی ٹارگیٹ کلنگ بربریت کا بزدلانہ رجحان ہے، بلوچستان میں شہریوں کے تحفظ …

مزید پڑھئے

شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ختم ہوگیا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی نے مزید دو لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان چینی درآمد کرے گا۔ اس کے علاوہ ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے چین سے ڈرونز کی درآمد پر ٹیکس …

مزید پڑھئے

قیام امن میں بہادر پولیس جوانوں کا اہم کردار ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ قیام امن میں بہادر پولیس جوانوں کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے گھارو کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمی ڈی ایس پی اور ایس …

مزید پڑھئے

دو گروپوں میں تصادم

کندھ کوٹ میں دو گروپوں میں تصادم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی جس سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے پر لاڑکانہ سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ تاحال واقعہ درج نہیں ہو …

مزید پڑھئے

نقلی ناخنوں کو استعمال کرنے کے چند طریقے جن سے ہاتھوں کو محفوظ رکھا جاسکتا ہے

لڑکیون کو اپنے ناخن بڑھانے کا بہت شوق ہوتا ہے جس کے بعد وہ انہیں مزید خوبصورت بنانے کے لئے ان پر رنگ برنگے نیل پینٹ بھی لگاتی ہیں۔ لیکن آج کل نقل ناخنوں کا ٹرینڈ بہت چل گیا ہے کیونکہ اس سے آپ کے اصلی ناخن چھوٹے رہتے ہویں اور آپ کے اصل اضنوں کو کسی قسم کا تقصان …

مزید پڑھئے

مقامی لوگوں نے دریائے سندھ کی ایک اور ڈولفن مار ڈالی

مقامی لوگوں کی جانب سے دریائے سندھ سے بھٹک کر نہر میں جانے والی انڈس بلائنڈ ڈولفن کو  ہلاک کردیا گیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ پنو عاقل کے قریب پیش آیا ، ڈولفن کو پکڑتے وقت علاقے کے لوگ بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے تھے جس کے بعد لوگوں نے نایاب نسل کی ڈولفن کی بےرحمی سے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے شیخوپورہ میں پہلے اسمارٹ جنگل کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے شیخوپورہ کے رکھ جھوک جنگل میں پودا لگا کر پاکستان کے پہلے اسمارٹ جنگل کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے رکھ جھوک اسمارٹ جنگل پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ رکھ جھوک جنگل ، راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک اہم منصوبہ ہے جو 24000 کنال اراضی پر …

مزید پڑھئے