روزانہ ارکائیوز

بزدار حکومت نے گورننس اور پالیسی سطح پر نئے سنگ میل عبور کیے ہیں، فیاض الحسن چوہان

 وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بزدار حکومت نے گورننس اور پالیسی سطح پر نئے سنگ میل عبور کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے  تھنک ٹینک کے طور پر کام کرنے کے لیے میڈیا کور گروپ تشکیل دیا گیا ہے جس کا فیاض الحسن چوہان نے باضابطہ …

مزید پڑھئے

نذیر چوہان آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

پنجاب اسمبلی کے رکن آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترین گروپ چھوڑنے کے بعد پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان کی وزیراعظم سے پہلی ملاقات ہوگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان کی وزیراعظم عمران خان سے گورنرہاوس میں ملاقات ہوگی۔ واضح رہے کہ کہ پنجاب اسمبلی کے رکن …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا جلسہ، مولانا فضل الرحمان 27 اگست کو کراچی روانہ ہوں گے

پی ڈی ایم کے زیراہتمام کراچی جلسہ اور سربراہی اجلاس کے لیے مولانا فضل الرحمان 27 اگست کو کراچی روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے   دورے کراچی کا شیڈول تیار کریا گیا ہے ، مولانا فضل الرحمان 28 اگست کو کراچی میں پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کی صدارت کریں …

مزید پڑھئے

نورا فتحی نے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

نورا فتحی ایک مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہوں نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔ بھارت کی مشہورہ ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ متعدد بالی ووڈ فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں۔ وہ اپنے بولڈ لک اور ڈانسنگ ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔   View this post on …

مزید پڑھئے

پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانا وزیر اعظم کا وژن ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانا وزیر اعظم کا وژن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راوی ریور منصوبے کو سیاحت کے لیے بھی پر کشش بنائیں گے، …

مزید پڑھئے

نون لیگ کی مرکزی سیکرٹریٹ کا اہم اجلاس آج ہو گا

نون لیگ  کی مرکزی سیکرٹریٹ میں رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں حمزہ شہباز کی بھی شرکت کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس نواز شریف کی ہدایت پر طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع نے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم ملک میں آئندہ انتخابات کو مکمل طور پر شفاف بنانا چاہتے ہیں، چوہدری محمد سرور

گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان ملک میں آئندہ انتخابات کو مکمل طور پر  شفاف بنانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ایم این اے نواب شیر وسیر کی ملاقات ہوئی ہے ، اس موقع  پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اپوزیشن انتخابی اصلاحات کی …

مزید پڑھئے

آکسیجن کے بغیر کے ٹو چوٹی سر کرنے والے کوہ پیما آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

آکسیجن کے بغیر کے ٹو چوٹی سر کرنے والے بلتستان کے کوہ پیما آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات گورنرہاوس میں ہوگی جبکہ وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد بھی ملاقات میں شریک ہوں گی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان  سے کوہ پیماؤں کے ٹیم لیڈر محمد تقی، یوسف علی، مشتاق احمد، محمد حسن اور علی …

مزید پڑھئے

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے ویکسینیشن سے متعلق اسکولوں سے ڈیٹا طلب کرنا شروع کردیا

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے کورونا ویکسینیشن سے متعلق نجی اسکولوں سے ڈیٹا طلب کرنا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل فارم کے ذریعے پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے کورونا ویکسینیشن سے متعلق تفصیلات طلب کی جا رہی ہے۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے مطابق ڈیٹا طلب کر کے ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ اسکولز کو کورونا ویکسینیشن سے …

مزید پڑھئے

حکومت نیب کے ذریعے سیاسی انتقام لینا چاہتی ہے،امیر مقام

خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ ن کے صدر امیر مقام  نے کہا ہے کہ حکومت نیب کے ذریعے سیاسی انتقام لینا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ ن کے صدر امیر مقام  نے پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے سینئیر قیادت کے خلاف درجنوں مقدمات بنائے گئے …

مزید پڑھئے