روزانہ ارکائیوز

حکومت آزادی اظہار رائے کے بنیادی اور جمہوری حق پر کامل یقین رکھتی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت آزادی اظہار رائے کے بنیادی اور جمہوری حق پر کامل یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آر آئی یو جے کے نومنتخب …

مزید پڑھئے

گاڑیوں کی وارداتوں کو روکنے کیلئے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے مربوط حکمت عملی تیارکرلی

گاڑیوں کی وارداتوں کو روکنے کیلئے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے مربوط حکمت عملی تیارکرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گاڑیوں کی وارداتیں کرنے والوں کے کیلئے بین الصوبائی کارلفٹرز نے سخت ایکشن کی تیاری کرلی ہے، اب سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اے وی ایل سی کی چیکنگ پوائنٹس بھی قائم کئے جائینگے۔ اینٹی وہیکل لفٹنگ …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس سے متعلق چوبیس گھنٹے کی رپورٹ جاری

محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق چوبیس گھنٹے کی رپورٹ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا،چوبیس گھنٹے کے دوران ایک مریض جاں بحق مزید 88 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رپورٹ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں کورونا وائرس کا تناسب چوبیس گھنٹے کے دوران 10فیصد رہا جبکہ ضلع بھر …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کا آج رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے آج براہ راست پہلے شیخوپورہ پہنچیں گے اور اسکے بعد رکھ جھوک جنگل شیخوپورہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان شیخوپورہ کے رکھ جھوک جنگل میں پودا لگا کر پاکستان کے پہلے …

مزید پڑھئے

ضیاء الدین یونیورسٹی بورڈ کے تحت آج کے امتحانات بھی بدمذگی کا شکار ہونے کا خدشہ

ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کے تحت آج کے امتحانات بھی بدمذگی کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ طلبا کے مستقبل سے کھیلنے لگا، راتوں رات امتحانی مراکز تبدیل کر دیئے گئے، 6 سے زائد امتحانی مراکز راتوں رات تبدیل کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے امتحانی مراکز میں تبدیلیوں سے …

مزید پڑھئے

تھانہ ستگھرہ پولیس کی بروقت کارروائی

اوکاڑہ میں تھانہ ستگھرہ پولیس نے بروقت کارروائی کی۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں کم سن بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، جبکہ گرفتار ملزم کی شناخت ریاض کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مقامی پولیس تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ The post تھانہ ستگھرہ پولیس کی …

مزید پڑھئے

سی این جی غریب عوام کا فیول ہے، غیاث عبداللہ پراچہ

آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ سی این جی غریب عوام کا فیول ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ سی این جی سیکٹر کو مکمل بند …

مزید پڑھئے

آج کی جیت پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آج کی جیت پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جب بھی جیت ملتی ہے بطور کپتان بہت اعتماد ملتا ہے ، تمام کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا ہے۔ ان …

مزید پڑھئے

شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوگا جہاں اقتصادی رابطہ کمیٹی دو نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ چین سے ڈرونز کی درآمد پر ہر قسم کے ٹیکس چھوٹ کی منظوری کا …

مزید پڑھئے

افغانستان میں ناکام مداخلت سے سبق حاصل کر چکے ہیں، روسی صدر

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ناکام مداخلت سے سبق حاصل کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ افغانستان میں کسی قسم کی مداخلت کا کوئی ارداہ نہیں ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے مزید کہا کہ روس افغانستان میں اپنے فوجی تعینات نہیں کرے گا۔ The post افغانستان میں ناکام مداخلت سے …

مزید پڑھئے