روزانہ ارکائیوز

جانیئے، دہی ہمارے دماغ کے لئے کتنی فائدہ مند ہے؟

دودھ سے تیار ہونے والی اور سب سے زیادہ پسند کی جانے والی چیزوں میں  دہی کا بھی شمار کیا جاتا ہے۔  نیم گرم دودھ میں تھوڑی سی دہی یا لسی ملا دی جاتی ہے، سازگار ماحول میں تھوڑی دہی میں موجود مفید بیکٹیریا سارے دودھ کو دہی بنا دیتے ہیں۔ دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سرمایہ کاری بورڈ کی 7 ویں اصلاحاتی پلان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاری لانے کیلئے کاروبار میں آسانیوں کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں، پاکستان ان چند …

مزید پڑھئے

وزیراعظم ملک میں ہریالی چاہتے ہیں، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں ہریالی چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیو دی چلڈرن کے تعاون سے یہاں پر پندرہ ہزار پودے لگائے گئے ہیں ، عمران خان ماحوالیات کیلئے ایک خاص قسم کی سوچ رکھتے ہیں۔  ان …

مزید پڑھئے

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق “دوستریم III” کا انعقاد

انسداد دہشتگردی سینٹر میں پاکستان قازکستان کی مشترکہ فوجی مشق کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبی تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق “دوستریم III” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد قومی انسداد دہشت گردی مرکز (این سی ٹی سی) ، پبی میں کیا گیا ہے۔ آئی ایس …

مزید پڑھئے

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے 28ویں صدر کا حلف آج اٹھائیں گے

نومنتخب صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے 28ویں صدر کا حلف آج اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حلف  برداری کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تقریب ہیلی پیڈگراؤنڈ نزد ہائی کورٹ چھتر منعقد ہو گی، چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم منتخب صدر سے ان کے عہدے کا حلف دوپہر تین …

مزید پڑھئے

مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ

گھارو کے قریب بابڑا کے مقام پر مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے اے ایس آئ اور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گئے جبکہ شہید ہونے والوں میں سخی بخش مرگھر اور پولیس اہلکار علی نواز چنڑ شامل ہیں ۔ ایس ایچ او ممتاز بروھی کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او گھارو …

مزید پڑھئے

ساحل سمندر پر پھنسے بہری جہاز کو نکالنے کا آپریشن آج دوبارہ شروع کیا جائیگا

شہر قائد کے ساحل سمندر پر پھنسے بہری جہاز ہئنگ ٹونگ 77   کو نکالنے کا آپریشن آج سوا 11 بجے دوبارہ شروع کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہاز کرین بارج کے پاس پہنچ گیا تھا تاہم ٹگ سے بندھا رسہ ٹوٹ جانے کے باعث  جہاز واپس ساحل سنمدر پر آگیا ہے۔ آج آپریشن میں کرین شپ ایک ٹگ …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن و استحکام کا فائدہ پورے خطے کو ہو گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کا فائدہ پورے خطے کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تاجک وزیر خارجہ سراج الدین مہرالدین سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کا تسلسل، دو طرفہ تعلقات کے استحکام کا …

مزید پڑھئے

امن کو کسی صورت خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن کو کسی صورت خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن ومان سے متعلق اجلاس ہوا ہے جس میں سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ محرم الحرام اور یوم آزادی پرامن برقرار رکھنے پرسیکیورٹی فورسزکو مبارکباد دیتا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کرینگے

 وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آج لاہور میں پنجاب ایجوکیشن کنوینشن  2021 میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہونگے جو  ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کنوینشن میں حکومت کے گزشتہ تین سالوں میں صوبے میں تعلیم و …

مزید پڑھئے