روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے مزید 141 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 141 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 199 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، 61 ہزار 410 کوروبا ٹیسٹ بھی کیے …

مزید پڑھئے

فواد چوہدری کی پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارک باد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارک باد دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کو جیت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی آنے والے وقت میں شہنشائے کرکٹ بنیں گے۔ Congs Pakistan very well deserved victory,Shahnshah Afridi …

مزید پڑھئے

ماضی کی حکومت نے ہیلتھ کیئر کو نظر انداز کیا ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے ہیلتھ کیئر کو نظر انداز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سروسز ہسپتال اورجناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کو جلد سے جلد حتمی شکل دی جائے گی اور ان دونوں منصوبوں …

مزید پڑھئے

کچہری میں اسٹام فروش بے لگام،ضلعی انتطامیہ خاموش

مظفرگڑھ۔ کے ضلع کچہری میں اسٹام فروش بے لگام ہوگئے، بلیک میں فروخت جاری جبکہ ضلعی انتطامیہ خاموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلی افسر کی آشیرباد سے مختلف قصبوں کے نام سے اسٹام فروشوں کے لائسنس جاری جس میں مظفرگڑھ۔50 روپے کا اسٹام 100 روپے اور 100 روپے کا اسٹام 200 روپے میں فروخت ہونے لگا …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ورلڈ بینک نے افغانستان کے لئے امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا

ورلڈ بینک نے افغانستان کے لئے امداد بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، افغانستان میں اپنی منصوبوں کی ترسیل کو روک دیا ہے۔ ترجمان ورلڈ بینک کے مطابق ورلڈ بینک کے ملک میں دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، ورلڈ …

مزید پڑھئے

سولو فلائٹ سے پی ڈی ایم کی جماعتیں پریشان

مسلم لیگ ن کی سولو فلائٹ سے پی ڈی ایم کی جماعتیں پریشان ہوگیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ف اور چھوٹی جماعتوں کا ن لیگ سےحکومت کے خلاف واضح موقف اختیار کرنے کا مطالبہ،28 اگست کے پی ڈی ایم  سربراہی اجلاس میں ن لیگ سے دو ٹوک بات ہوگی۔ پی …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی کترنہ کیف ان دنوں اپنی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ کے لئے روس گئی ہوئی ہیں۔ ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ کترینہ کیف روس کی خوبصورتی اور خوبصورت موسم سے بے حد لطف اندوز ہوتی  نظر آئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) حال ہی میں …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی تاجکستان پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  تاجکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  تاجکستان کی وزارتِ خارجہ پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق اور تاجکستان میں پاکستان کے سفیر عمران حیدر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ The post شاہ محمود قریشی تاجکستان پہنچ گئے appeared first …

مزید پڑھئے

افغانستان میں کابل کے علاوہ کسی شہر سے انخلاء نہیں ہو رہا، ترجمان پینٹاگون

پینٹاگون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کابل کے علاوہ کسی شہر سے انخلاء نہیں ہو رہا۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان نے کہا کہ انخلاء کے عمل میں تبدیلی نہیں ہوئی، اگست کے آخر تک تمام امریکیوں کو نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ترجمان پینٹاگون نے مزید کہا کہ کوشش کر رہے ہیں تمام امریکیوں کو …

مزید پڑھئے