روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم سے وزیر بلدیات پنجاب کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید کی ملاقات ہوئی جس میں بلدیاتی انتخابات اور متعلقہ امور کے متعلق بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر میاں محمود الرشید نے وزیراعظم کو کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کی تیاریوں کے متعلق بریفنگ دی۔ وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا کہ تحریک انصاف کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے چارٹر پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے  پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے شہر  راس الخیمہ کے لیے چارٹر پروازیں چلا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے لیے چلائی جانے والی پروازیں اسلام آباد ، پشاور ، لاہور اور سیالکوٹ سے چلیں گی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 2 پروازوں میں سے …

مزید پڑھئے

مینارپاکستان میں جو کچھ ہوا اس سے مجھے تکلیف ہوئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مینارپاکستان میں جوکچھ ہوا اس سے مجھے شرم آئی اورتکلیف ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایجوکیشن کنونشن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ مینار پاکستان واقعے سے تکلیف ہوئی، کبھی نہیں سوچا تھا پاکستان میں ایسا واقعہ ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہاں مغرب سے …

مزید پڑھئے

بلدیاتی رہنما ء عام عوام پر اپنی رسائی کو مزید بہتر بنائیں ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی رہنما ء عام عوام پر اپنی رسائی کو مزید بہتر بنائیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر اعجاز چوہدری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم نے پارٹی کے محروم رہنماؤں کو حکومت میں ایڈجسٹ کرنے کی تسلی دی۔ وزیر اعظم نے پارٹی …

مزید پڑھئے

پاکستان کی شام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی

پاکستان نے شام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ڈیساسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی  (NDMA )کی طرف سے شام کیلئے اشیائے خوردنی فراہم کی جائیں گی ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ شام، پاکستان مشن 4.42 …

مزید پڑھئے

مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے جبکہ قومی اسکواڈ میں شامل دیگر افراد کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ  مصباح الحق دس روز تک جمیکا میں قرنطینہ کریں گے ، ہیڈ کوچ آج قومی اسکواڈ کے ہمراہ لاہور واپس نہیں آئیں گے۔ In pre-departure PCR testing, Misbah-ul-Haq has tested …

مزید پڑھئے

پاکستان اور اٹلی کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں ، ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے کہا کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان خاشگوار تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے سفیر نے سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ تعاون کے مختلف امور پر بات چیت کی۔ اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیراریز نے کہا کہ پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور …

مزید پڑھئے

پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے قازقستان اور فلسطین کو تحفے روانہ کر دیے

پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے قازقستان اور فلسطین کو تحفے روانہ کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے 5000 حفاظتی سوٹ، 5000 کے این 95 ماسک اور 5000 فیس شیلڈ بطور تحفہ قازقستان روانہ کیے ہیں۔ این ڈی ایم اے کا کہنا …

مزید پڑھئے

کراچی، شاہ لطیف ٹاٶن میں فائرنگ اور لوٹ مار کی وارداتیں

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاٶن میں فائرنگ اور لوٹ مار کی وارداتوں کا معاملہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف سیکٹر 17 اے میں دن دیہاڑے شہری کو اسٹریٹ کرمنلز لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ دو موٹرسائکل پر سوار چار ملزمان  شہری سے 28 ہزار نقد اور موبائل چھین کر فرار ہوۓ …

مزید پڑھئے

پنجاب پہلا صوبہ ہے جس نے ای ٹرانسفر پالیسی متعارف کروائی ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب پہلا صوبہ ہے جس نے ای ٹرانسفر پالیسی متعارف کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گورنر ہاؤس میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام پنجاب ایجوکیشن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن وسنت میں حصول تعلیم کی بار بار تلقین کی گئی ہے اور …

مزید پڑھئے