روزانہ ارکائیوز

کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد ستمبر 2021 میں ہوگا،اسد عمر

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد ستمبر 2021 میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے بدھ کو اسلام آباد میں کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) اور ریلوے فریٹ کوریڈور منصوبوں کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی جس …

مزید پڑھئے

دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ءقمر زمان کائرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دواؤں کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے، حکومت …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں منشیات فروشوں کی پولیس پر فائرنگ

راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں منشیات فروشوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ لیاقت پولیس پر فائرنگ کی جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری اور اعلیٰ افسران بھی موقع پر پہنچ گئے۔ راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ The …

مزید پڑھئے

روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ

روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔  ٹیلیفونک رابطے کے دوران پاکستان اور روس کے دو طرفہ تعلقات پر بھی گفتگو ہوئی۔ The post روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 721 افراد متاثر

خیبرپختونخوا میں خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید721 افراد متاثر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 20 افراد انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار859 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے …

مزید پڑھئے

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے تحت پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی پہلے 10 بہترین بولرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے،بائیں ہاتھ کے پیسر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شاندار پرفارمنس کے بعد …

مزید پڑھئے

کرکٹرز کی ہرطرح حمایت کریں گے،انس حقانی

طالبان لیڈر انس حقانی نے کہا ہے کہ کرکٹرز کی ہر طرح حمایت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان لیڈر انس حقانی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات  کی ہے۔  ملاقات میں انس حقانی نے افغان  کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیزاللہ فضلی کو کرکٹ سرگرمیاں بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ The post کرکٹرز کی ہرطرح حمایت کریں گے،انس …

مزید پڑھئے

یہ حکومت جھوٹی، بے حس اور نالائق ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے  کہا ہے کہ یہ حکومت جھوٹی، بے حس اور نالائق ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے  کلفٹن کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں بہت ہی زیادہ تکلیف اور تشویش اس بات پر ہے کہ  پاکستان جہاں ویسے ہی …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ میں گھریلو تنازع پر جھگڑا، 1 شخص زخمی

مظفرگڑھ میں چوک سرور شہید چک نمبر 519 میں گھریلو تنازع پر جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 1 شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گھر میں کمرے کی تعمیر پر تنازعہ ہوا، جس پربھائی نے دوسرے بھائی کو کلہاڑی سے وار کرکے زخمی کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی ازبکستان کے صدر کے ساتھ ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزا ایوف کیساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےازبک صدر کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ء ازبکستان کا حوالہ دیتے ہوئے، کثیرالجہتی …

مزید پڑھئے