روزانہ ارکائیوز

اگلا چیئرمین کون ہوگا، پی سی بی وزیراعظم کی نامزدگی کا منتظر

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اگلا چیئرمین کون ہوگا اس حوالے سے پی سی بی وزیر اعظم عمران خان کی نامزدگی کا منتظرہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی مدت آج ختم ہورہی ہے، آئین کے مطابق چیئرمین کے عہدے کی مدت ختم ہونے پر چیف ایگزیکٹو زمہ داریاں نبھا سکتے ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

وفاق نےسندھ کےساتھ زیادتیوں کی حدکردی،بلاول

پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وفاق نےسندھ کےساتھ زیادتیوں کی حدکردی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری اورپیرپگارہ سےملاقات کی اندرونی کہانی بول نیوز نے حاصل کرلی ملاقات میں پیرپگاراہ اوربلاول نےسندھ کےمسائل پرمل کرآوازاٹھانےپراتفاق کیا۔ پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پیرپگارہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آپ حکومتی بینچوں میں بیٹھ کرسندھ …

مزید پڑھئے

ہو سکتا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل عام انتخابات ہوں،نجم الدین

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر نجم الدین خان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ بلدیاتی انتکابات سے قبل عام انتخابات ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر نجم الدین خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  صوبے کے مختلف اضلاع کے دورے شروع کررہے ہیں،پارٹی کو عوامی سطح پر موبائلز کررہے ہیں۔ نجم الدین خان کا …

مزید پڑھئے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا 31 اگست کو ملتان کا دورہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 31 اگست کو ملتان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتہ ملتان میں قیام کریں گے۔ ذرائع نے کہا کہ بلاول بھٹو کے دورہ پر جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

عمران نے بیٹنگ نہیں کی لیکن فیلڈنگ بہترین کی، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ عمران نے بیٹنگ نہیں کی لیکن فیلڈنگ بہترین کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اوپنرز کے لیے مشکل رہی یہ سیریز ،  جیسا ہم امید کررہے تھے ویسا وہ پرفارم نہیں کرپائے ،  ایسی کنڈیشن میں کھلاڑی کو اعتماد دینے کی ضرورت …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ترکی میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

بلوچستان بھر میں ہڑتال کا اعلان، حاجی حکمت لہڑی

حاجی حکمت لہری کا کہنا ہے کہ آج سے بلوچستان بھر میں ہڑتال کا اعلان کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آل بلوجستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی حکمت لہری نے اجلاس کرتے ہوئے کہاہے کہ محراب پندرانی کے قتل میں ہمارا کوئی تعلق نہیں تو پھر ہمارے لوگوں کو کیوں اٹھایا جارہا ہے۔ حاجی حکمت لہری کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جس کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 635 کی سطح پر بند ہوا۔ The …

مزید پڑھئے

کسانوں کی معاونت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسانوں کی معاونت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کسان کارڈ کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں معاونینِ خصوصی جمشید اقبال چیمہ، ڈاکٹر شہباز گِل، شہزاد اکبر،  وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزراء ہاشم جواں بخت، حسین جہانیاں …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی نواب ثنااللہ زہری کی والدہ کے درجات میں بلندی کی دعا

چیئرمیں پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نواب ثنااللہ زہری کی والدہ اور صاحبزادی کے درجات میں بلندی اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جھالاوان ہاؤس آمد جہاں انہوں نے نواب ثناللہ زہری سے ان کی والدہ اور صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی ۔ اس …

مزید پڑھئے