روزانہ ارکائیوز

عبدالقیوم نیازی نے کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس مظفرآباد میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی وزیر اعظم پاکستان سے ہونے والی ملاقات اور دیگر …

مزید پڑھئے

حیدرآباد: رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فیلگ مارچ

حیدرآباد میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے رینجرز اور پولیس کی جانب سے مشترکہ فیلگ مارچ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلیگ مارچ پولیس ہیڈ کوارٹر کینٹ سے شروع ہوا اور  فلیگ مارچ کی قیادت ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ نے کی تھی۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ فلیگ مارچ کا مقصد …

مزید پڑھئے

حرا مانی کا نیا بولڈ انداز، تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہونے کے ساتھ ساتھ  میڈیا انڈسٹری کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے  انہیں ویمن میڈیا ایوارڈ سے نوازا بھی گیا ہے۔ پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک نام حرا مانی کا بھی ہے جو وقتاً فوقتاً سماجی مسائل و دیگر اہم موضوع پر اپنی …

مزید پڑھئے

خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز وائرل ہونے کے واقعات کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعات میں ملوث ملزمان کی …

مزید پڑھئے

وہ مشروبات جن کی مدد سے وزن کم کیا جاسکتا ہے

موٹاپا دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیل رہاہے چاہے چھوٹے بچے ہوں یا بڑے ،لوگوں کی اکثریت اضافی وزن کا شکار نظر آتی ہے اور اسکی وجہ اور کچھ نہیں صرف غیر متوازن طرز زندگی ہے ۔  موٹاپے سے نجات اور اپنے صحیح وزن میں واپس آنے کے لئے متوازن غذا کا استعمال اور فعال ہونا سب سے بہترین …

مزید پڑھئے

یہ وہ پیپلزپارٹی نہیں جو مبشر حسن کے گھر پر بنی تھی ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ یہ وہ پیپلزپارٹی نہیں جو مبشر حسن کے گھر پر بنی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ موجودہ پیپلزپارٹی ایک لسانی جماعت ہے جو ہر وقت ملک کو کمزور کرنے …

مزید پڑھئے

عہدوں سے ہٹائے جانے والے پولیس افسران کی جگہ نئے آفیسرز کو تعینات کر دیا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز عہدوں سے ہٹائے جانے والے پولیس افسران کی جگہ نئے آفیسرز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وقار صہیب انور ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دیے گئے ہیں جبکہ رضوان طارق ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی تعینات کردیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ عاطف معراج کو ایس ڈی پی …

مزید پڑھئے

لاہور سے راولپنڈی کے سفر کا ٹول ٹیکس بڑھا دیا گیا

لاہور سے راولپنڈی  کا سفر ٹول ٹیکس بڑھا دیا گیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابقلاہور سے راولپنڈی سفر کرنے پر ٹول ٹیکس 830 روپے سے بڑھا کر 910 روپے کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل ہائی وے نے نجی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے، معاہدے کے مطابق ٹول ٹیکس کی شرح میں 10 فی صد سالانہ اضافہ …

مزید پڑھئے

قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی شخص کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی شخص کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے ن لیگی رہنما عظمی بخاری کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی غیر ذمے دارانہ حرکت کو بنیاد بنا کر پنجاب میں …

مزید پڑھئے

کابل میں پاکستانی سفارت خانے کو پوری دنیا میں پذیرائی مل رہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے کو انٹرنیشنل میڈیا سمیت پوری دنیا میں پذیرائی مل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے افغانستان کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں حکومت سازی افغانستان کی عوام نے کرنی ہے، ہماری کوششیں پرامن اور مستحکم افغانستان کے …

مزید پڑھئے