روزانہ ارکائیوز

ویکسینیشن کی ضرورت اور اسکے فائدے کیا ہیں؟

کورونا وائراس کے پھیلاؤ کے بعد دو سال کے عرصے کے دوران اب تک لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سائنسدانوں کی تحقیق کے بعد اس سے بچاؤ کے لئے ویکسینیشن کی تحلیق کی گئی جو کہ آج بڑے پیمانے پر پوری دنیا میں لگائی جارہی ہے۔ اس ویکسینیشن کے حوالے آج بھی …

مزید پڑھئے

حلیم، کس طرح آپ کی ہڈیوں کو مضبوط بنانے کا کام کرتا ہے؟

حلیم، مختلف قسم کی دالوں اور گوشت سمیت کچھ مصالحوں سے مل کر بنتا ہے، یہ ہر موسم میں بہت شوق سے کھایا بھی جاتا ہے۔ حلیم میں موجود مختلف دالوں اور گوشت کی مقدار انسانی صحت کو بہتر کرنے اور انسانی جسم کی ہڈیون کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ خاص طور پر ماہ محرم کے …

مزید پڑھئے

جانیئے، آپ کا نام آپ کی شخصیت کے متعلق کیا بتایا ہے؟

نام، کسی بھی انسان کی پہچان اور اسکی شناخت ہوتا ہے ۔ انسان کے پیدا ہوتے ہی سب سے پہلے اس کے نام کے حوالے سے سوچا جاتا ہے تاکہ اس بچے کو اسی پہچان اور شخصیت دی جاسکے۔ یہاں آپ کا نام ہی ہوتا ہے جو آپ کو ایک محفل یا چار لوگوں کے درمیان مختلف بناتا ہے۔ بڑے …

مزید پڑھئے

بزرگ شہری اپنے خاندان ہی نہیں بلکہ معاشرے کا اثاثہ ہوتے ہیں، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بزرگ شہری اپنے خاندان ہی نہیں بلکہ معاشرے کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بزرگوں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگوں کا احترام کرنے والے زندگی کے کسی موڑ پر ناکام نہیں ہوتے ہیں، بزرگوں کی خدمت …

مزید پڑھئے

غریب میڈیا کارکنوں کوقانونی داد رسی کا حق دینا ہمارا فرض ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ غریب میڈیا کارکنوں کوقانونی داد رسی کا حق دینا ہمارا فرض ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ ‏ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں میڈیا ورکرز کے اپنی آرگنائزیشن کے ساتھ معاہدے پر عملداری کیلئے میڈیا ٹریبونلز کو رجوع …

مزید پڑھئے

جانیئے، ہوائی جہاز کا سایہ نظر کیوں نہیں آتا؟

ہوائی جہاز، ایک ایسا جہاز ہے جس کی مدد سے صرف چند گھنٹوں میں دنیا کےایک کونے سے دوسرے کونے میں کسی بھی وقت جایا جاسکتا ہے اور اسے عام الفاظ میں فلائٹ بھی کہا جاتا ہے۔ ہوا میں اڑنے والا یہ جہاز ایک وقت میں کئی افراد کو ایک ساتھ سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس جہاز میں ایک میزبانی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مصالحہ جات کی فیکٹری سیل

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے پشاور، چارسدہ، کوہاٹ اور بنوں میں بڑی کارروائی کی گئی ہیں  جس کے نتیجے میں مصالہ جات کی فیکٹری سیل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  مصالحہ جات میں استعمال شدہ تیل، مضر صحت رنگ اور چاول کے چھلکے استعمال کئے گئے تھے جبکہ کارروائی کے دوران فیکٹری سیل کرکےملزمان کے خلاف مقدمہ …

مزید پڑھئے

محکمہ جنگلات کے ایک اور ہیرو جمشید اقبال نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 19 اگست کو محکمہ جنگلات کے ایک اور ہیرو جمشید اقبال نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جمشید اقبال درختوں کو آگ سے بچاتے بچاتے خود زندگی کی بازی ہار گئے۔ وزیر اعظم …

مزید پڑھئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، سارہ اسلم

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری سارہ اسلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کے  پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں، …

مزید پڑھئے

حکومت کی کارکردگی بالکل تسلی بخش ہے، سبطین خان

پنجاب کے صوبائی وزیرسبطین خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کارکردگی بالکل تسلی بخش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر سبطین خان نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عوام کیلئے سہولت گاہیں بنا رہے ہیں  ، جب عوام کی آمدن بڑھے گی تو وہ مہنگائی کو کم تر کرے گی، جب آمدن نہ …

مزید پڑھئے