روزانہ ارکائیوز

ملا عبدالغنی برادر کابل پہنچ گئے

طالبان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر کابل پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر کے مطابق امیر ملا عبدالغنی برادر کابل میں حکومت سازی کے لیے مذاکرات کے ساتھ دیگر اہم مسائل پر بات چیت کرنیگے۔ The post ملا عبدالغنی برادر کابل پہنچ گئے appeared first on .

مزید پڑھئے

ہم اپنی عوام اور خوشحالی کے راستے کی حفاظت کریں گے، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ہم اپنی عوام اور خوشحالی کے راستے  کی حفاظت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ گوادر میں بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ خوشحالی کا راستہ روکنے کی سازش ہے جو بالاآخر ناکام ہوگی۔ گورنر …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا میں بھی شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں اب تک مجموعی طور پر16 لاکھ 58  ہزار405 افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی ہے۔  محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں اب تک 15 لاکھ30 ہزار540 افراد کو سائنو فارم کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے جبکہ  4 لاکھ56 ہزار760 افراد …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کے سکیورٹی افسر لاہور پہنچ گئے

انگلینڈ کے سکیورٹی افسر ڈیوڈ سنئیرز لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سکیورٹی افسر ڈیوڈ سنئیرز قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی حکام اور سکیورٹی اداروں کے افسران سے ملاقات کرینگے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سکیورٹی افسر ریگ ڈکیسن کل لاہور پہنچیں گے، ڈیوڈ سنئیرز اور ریگ ڈکیسن لاہور اور اسلام آباد کی …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں محرم تعطیلات کے سبب تین روز کاروبار ہوا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں محرم تعطیلات کے سبب تین روز کاروبار ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 430 پوائنٹس اضافے سے 47599 پر بند ہوا ، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند سطح 47644 اور کم ترین سطح 46673 رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کے دوران 76 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا جبکہ اسٹاک …

مزید پڑھئے

حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بجلی کے نرخوں میں اضافے ہوا ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی  کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بجلی کے نرخوں میں اضافے ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی  کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ حکومت کی پچھلے 3 سالوں کی مسلسل بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ …

مزید پڑھئے

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ مقبول ہونے والی تصویر کون سی ہے؟

انسٹاگرام، ایک ایسا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر روز متعدد لوگ اس ایپلیکیشن کو جوائن کرتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق لاکھوں کی تعداد میں دنیا بھر سے لوگ اس سوشل میڈیا ایپلیکیشن کو استعمال کرتے ہیں اور یہ سب سے زیادہ پسند کی جانے والا پلیٹ فارم بھی تصور کیا جاتا ہے۔ اس پلیٹ فارم پر اب …

مزید پڑھئے

اسکول بند کرنے کے فیصلے سے نسل تباہ ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ اسکول بند کرنے کے فیصلے سے نسل تباہ ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی آڑ میں سندھ حکومت نے مزید اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا، سندھ میں 70 …

مزید پڑھئے

نوجوان افراد میں کوویڈ کا خطرہ توقعات سے زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس اور اس سے پیدا ہونے والے اثرات کے حوالے سے ہر روز نئی تحقیقات ہوتی رہتی ہیں۔ ان تحقیقات کی مدد سے یہ معلوم کرنا بہت آسان ہوتا ہے کہ کون سا شخص کورونا کا شکار ہوا ہے یا کس کو صرف وائرل انفیکشن ہے تاہم کورونا وائرس اور وائرل انفیکشن کی بہت سی علامات ایک جیسی ہی …

مزید پڑھئے

سرکاری محکموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا،عثمان بزدار

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ فضیل آصف کی سربراہی میں ان کی ٹیم کی ملاقات کی ہے، ملاقات میں فضیل آصف نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو پنجاب حکومت …

مزید پڑھئے