روزانہ ارکائیوز

جانیئے، جاپانی سب کچھ کھانے پینے کے باوجود اتنے دُبلے کیوں ہوتے ہیں؟

فٹ اور اسمارٹ رہنے کی خواہش ہر کسی کی ہوتی ہے لیکن دوسری جانب انسان کو کھانے پینے کا بھی شوق ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ ایک عام انسان خود کو ہمیشہ ایک جسامت میں نہیں رکھ سکتا ہے۔ لیکن پھر بھی دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو سب کچھ کھانے پینے کے باوجود بھی خود کو …

مزید پڑھئے

لاہور: خاتون کو ہراساں کرنے کا معاملہ، مزید ملزمان گرفتار

لاہور کے گریثر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے پر پولیس نے مزید 36 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے پر پولیس نے اب تک 63 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے آئی جی پنجاب انعام غنی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ تمام ملزمان کو ویڈیو …

مزید پڑھئے

جنگلات کے اثاثہ جات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ، سبطین خان

وزیر جنگلات سبطین خان کا کہنا ہے کہ جنگلات کے اثاثہ جات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جنگلات سبطین خان نے مری کے جنگلات میں درختوں کی کٹائی کے معاملے پر نوٹس لے لیا ہے اور سیکرٹری جنگلات سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ وزیر جنگلات سبطین خان کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

کابل چھوڑتے وقت طیارے کے اندر کیا حالات تھے؟ خاتون نے سب کچھ بتا دیا

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ طالبان نے افغانستان پر اپنننی حکومت کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ اس دوران جب طالبان افغانستان کے صوبوں کو فتح کرنے میں مصروف تھے تو دوسرے شہروں میں افرا تفری کا عالم تھا ۔ ایسے میں افغانستان کے صدر اشرف غنی بھی اپنی عوام کو بے سہارا چھوڑ کر ملک سے فرار ہوگئے …

مزید پڑھئے

طالبان کا قندھار میں چیک پوائنٹس قائم کر کے اہلکار تعینات

طالبان نے قندھار میں چیک پوائنٹس قائم کر کے اہلکار تعینات کر کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان میڈیا کا کہنا ہے کہ تخریب کار عناصر پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ The post طالبان کا قندھار میں چیک پوائنٹس قائم کر کے اہلکار تعینات appeared first on .

مزید پڑھئے

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ

 کراچی کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر  3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ زلزلے  کا مرکز کراچی کا شمال مغرب میں 72 کلو میٹر دور تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 14 کلو میٹر تھی۔   The post کراچی میں زلزلے …

مزید پڑھئے

کابل :ہوائی اڈے پر افراتفری، امریکی فوج نے لوگوں کو نکالنے کا آپریشن شروع کردیا

کابل کے ہوائی اڈے پر افراتفری کے باعث امریکی فوج نے لوگوں کو نکالنے کا آپریشن دوبارہ شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل ایئرپورٹ پر 10 ہزار کے قریب لوگ ویزوں اور دستاویزات کے ساتھ موجود ہیں، طالبان اورغیرملکی فورسز کی جانب سے لوگوں کو ہٹانے کیلئے وقفے وقفے سےہوائی فائرنگ کی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا …

مزید پڑھئے

وفاق اپنی ذمہ داری پوری کرنے کو تیار ہے ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وفاق اپنی ذمہ داری پوری کرنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے جلسے جلوس ہو رہے ہیں لیکن بچے اسکول نہیں جا رہے، ثابت ہوگیا یہ سندھ کے بچوں کو …

مزید پڑھئے

چودھری پرویز الٰہی کی اسد عمر سے ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی وفاقی وزیر و چیئرمین این سی او سی اسد عمر سے ملاقات ہوئی ہے۔  چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بدلتی ہوئی عالمی صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہیں، پاکستان کی سلامتی کو پاک افواج کے ہوتے ہوئے کوئی خطرہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

بچوں کی تعلیم کا پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا ہے، سرونگ اسکولز پاکستان

 سرونگ اسکولز پاکستان  کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کا پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سرونگ اسکولز پاکستان نے  وزیر آعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کے فیصلے پر نظر ثانی  کی اپیل کردی ہے۔ مرکزی صدر سرونگ  اسکولز پاکستان میاں رضا الرحمن کا کہنا ہے کہ بچوں …

مزید پڑھئے