روزانہ ارکائیوز

موجودہ حکومت خود فیک نیوز کی پیداوار ہے ، شازیہ مری

پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت خود فیک نیوز کی پیداوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہی سرکار پی ایم ڈی اے کے ذریعے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے سارے شیرو پی ایم ڈی اے میں …

مزید پڑھئے

بچوں کی ناک انہیں کووڈ سے لڑنے میں مدد فراہم کرتی ہے، تحقیق

کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے بعد سے بچوں میں وبائی امراض کے پھیلاؤ کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک تحقیق میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ کورونا وائرس میں مبتلا بچے اپنے ادرگرد کے لوگوں میں وباء کے پھیلاؤ کا سبب بنتے ہیں۔ تاہم حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کراچی کے ٹرانسپورٹ منصوبے پر تیزی سے کام کر رہی ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت اسوقت کراچی کے ٹرانسپورٹ اور دیگر منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ کراچی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ، ایڈ منسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب ، چیئرمین پی اینڈ ڈی شیرین …

مزید پڑھئے

بچوں کی تعلیم کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ بچوں کی تعلیم کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطاق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک نہیں کیا جاسکتا، ہمیں بتائیں کیوں بچوں کی تعلیم …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی امین ذوالقرنین سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی اسمبلی کے رکن محمد امین ذوالقرنین سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبائی اسمبلی کے رکن محمد امین ذوالقرنین نے علاقے کی ترقی کیلئے فنڈز کی فراہمی پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن محمد امین ذوالقرنین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہر …

مزید پڑھئے

سندھ میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے ، اہم فیصلہ سامنے آگیا

صوبہ سندھ میں تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے پرائیویٹ اسکولز 23 اگست بروز پیر سے مکمل ایس او پیز کے ساتھ کھول دیے جائینگے۔ مرکزی صدرکاشف مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں تعلیمی اداروں کو  مزید بند رکھنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ، سندھ کے …

مزید پڑھئے

جانیئے سونے کا وہ طریقہ جو آپ کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

ہر انسان اپنی طبیعت کی مناسبت اور عادت کے مطابق لیٹنا یا سونا پسند کرتا ہے۔ جوان انسان ہو یا بوڑھا یہاں تک کہ ایک جانور بھی اپنی مرجی کے مطابق جیسے سکون محسوس کرتا ہے وہ ویسے سو جاتا ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ چھوٹے بچوں کو سیدھا سلایا جاتا ہے کیونکہ سائنسی اعتبار سے سیدھا سونے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد کی حدود میں تیزاب گردی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد کی حدود میں تیزاب گردی سے ایک شخص تنویر احمد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آر پی او فیصل آباد سے واقعے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملزمان کی …

مزید پڑھئے

لاہور: مرغی کا گوشت مزید 22 روپے کلو مہنگا ہو گیا

لاہور: مرغی کا گوشت مزید 22 روپے کلو مہنگا ہو گیا لاہور میں مرغی کا گوشت مزید 22 روپے کلو مہنگا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت 196 روپے سے بڑھ کر 218 روپے کلو ہو گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مرغی کے گوشت میں اضافے کے باعث فارمی انڈے 154 …

مزید پڑھئے

نیب راولپنڈی کی شہباز شریف کو 24 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت

نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 24 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو راولپنڈی میٹرو منصوبے میں طلب کر لیا۔ شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر گئے۔ خیال رہے کہ نیب میٹرو منصوبے میں لینڈ اسکیپنگ …

مزید پڑھئے