روزانہ ارکائیوز

عوامی مقامات پر مردوں پر پابندی عائد کی جائے، بختاور بھٹو زرداری

سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے نے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر مردوں پر پابندی عائد کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق  سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے جاری کردہ پیغام مین لکھا ہے کہ عوامی مقامات پر مردوں پر پابندی عائد کی جائے …

مزید پڑھئے

افغانستان ٹیم کا براستہ سری لنکا کولمبو میں سفر کرنے کا فیصلہ

افغانستان ٹیم نے براستہ پاکستان اور سری لنکا کولمبو میں سفر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان بورڈ کے افسران کابل میں پاکستانی سفارت خانہ پہنچ گئے، پاکستانی سفارت خانے نے اففان ٹیم کے ویزے پرنٹ کرنے شروع کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغان بورڈ نے پی آئی اے حکام سے رابطہ کیا اور کابل سے ہوائی …

مزید پڑھئے

ملتان کی عوام سے کیے وعدے پورے کررہے ہیں، اختر ملک

صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ ملتان کی عوام سے کیے وعدے پورے کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شاہ رکن عالم کو سولر پینل پر منتقل کردیا ہے۔ ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا تھا کہ ملتان حکومت پہلی ترجیح پر اسکولز اور کالجز سمیت …

مزید پڑھئے

اکتاہٹ اور کاہلی سے بچنا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر عمل کریں

انسان چاہے نوکری کرتا ہو یا  پھر میں رہنے والا ہو ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب وہ اپنے ارد گرد کی چیزوں سے اکتانے لگتا ہے ۔ اس اکتاہٹ کی کیفیت کے باعث وہ ہر کام میں کاہلی اور سستی دکھاتا ہے جس سے اس کے کام کی رفتار بہت ہلکی ہوجاتی ہے اور یہ کیفیت انسان کی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا گزشتہ ہفتے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ ہفتے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ڈیجیٹل پاکستان کے مکمل روڈ میپ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ نادرا کے ڈیٹا بیس کو کسی بھی قسم کے غلط اندراج سے پاک بنانے کے لیے آرٹیفشل انٹیلی …

مزید پڑھئے

‎ 3 سال میں عوام کے ساتھ ملک پر بھی مالیاتی بوجھ بڑھتا جارہا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 3 سال میں عوام کے ساتھ ملک پر بھی مالیاتی بوجھ بڑھتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گردشی قرض میں ہوشربا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎بجلی کی قیمت بڑھ گئی ، سبسڈیز …

مزید پڑھئے

ملک دشمن عناصر دہشت گردی سے ملک میں معاشی ترقی کا عمل روکنا چاہتے ہیں ، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اس قسم کی  دہشت گردی کی کارروائیوں سے ملک میں معاشی ترقی کا عمل روکنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گوادر میں چینی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے میں دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ …

مزید پڑھئے

پولیس نے جیو فینسنگ کے ذریعے 28 ہزار افراد کی نشاندہی کی ہے، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پولیس نے جیو فینسنگ کے ذریعے 28 ہزار افراد کی نشاندہی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے آئی جی پنجاب انعام غنی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ فیاض الحسن چوہان نے گریٹر اقبال پارک واقعے کے حوالے سے تازہ ترین تفصیلات دریافت کیں۔ انہوں کہا کہ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب سے کراچی آنے والے 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

سعودی عرب سے کراچی آنے  والے 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسافرسعودی ائیرلائن کی پرواز ایس وی700کے ذریعے جدہ سے کراچی پہنچے  ، مسافروں کے کراچی ائیرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 6 مسافروں کے ٹیسٹ مثبت نکلے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافروں کو قرنطینہ کیلئے سندھ گورنمنٹ …

مزید پڑھئے

کابل میں پاکستانی سفارتخانہ 57 افراد پر مشتعمل گروپ بھیج رہا ہے، منصور احمد

پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانہ 57 افراد پر مشتعمل گروپ بھیج رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اس گروپ میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں …

مزید پڑھئے