روزانہ ارکائیوز

میلسی: تھانہ سٹی کی حدود فدہ چونگی پر ڈکیتی کی واردات

پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی کے تھانہ سٹی کی حدود فدہ چونگی پر ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق تین مسلح ڈاکو کریانہ کی دکان سے تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، ڈی ایس پی میلسی اور تھانہ سٹی کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔ ڈی ایس پی میلسی چوہدری فرخ …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت احسن اقبال کرینگے جبکہ اجلاس دوپہر 3 بجے چک شہزاد میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی ، اندرونی اور معاشی صورت حال پر مشاورت ہوگی جبکہ کمیٹی ارکان تجاویزدیں گے کہ پی ڈی ایم کو ائندہ کیا کرنا …

مزید پڑھئے

طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں انفرادی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے محنت کررہا ہوں، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں انفرادی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے محنت کررہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے پہلے دن کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دن کے آغاز میں باؤلرز کو پچ سے مدد مل رہی تھی، ابتدائی تین وکٹیں …

مزید پڑھئے

صباء قمر نے بھی ویکسینیشن کروالی

پاکستان کی نامور اداکارہ صباء قمر کسی بھی تعریف کی محتاج نہیں ہے ان کا نام ہی ان کی پہچان ہے۔ یہ اپنے نام ، کام اور منفرد انداز کی وجہ سے اپنے کرداروں میں جان ڈال دیتی ہیں ۔     View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) اداکارہ صباء قمر کا انداز دیگر اداکاراؤں …

مزید پڑھئے

امریکی درخواست پر 5 ہزار افغانوں کو عارضی رہائش فراہم کی ہے، اماراتی وزارت خارجہ

اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی درخواست پر 5 ہزار افغانوں کو عارضی رہائش فراہم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کہ 5 ہزار افغانوں کو کابل سے امارات لایا گیا، کچھ عرصے بعد افغانوں کو دیگر ممالک بھیجا جائے گا۔ اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق امارات اب تک مختلف ممالک کے 8 ہزار …

مزید پڑھئے

13 ہزار سے زائد شہریوں کو افغانستان سے نکال چکے ہیں ، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ 13 ہزار سے زائد شہریوں کو افغانستان سے نکال چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے  افغانستان کی صورتحال پر نیوز کانفرنس میں بتایا کہ افغانستان میں موجود امریکی شہریوں کی تعداد جاننے کی کوشش کررہے ہیں، تقریباً  6 ہزار امریکی فوجی افغانستان میں موجود ہیں۔ امریکی صدرکا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان کا دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں کون سا نمبر ہے؟

کسی بھی ایک ملک سے دوسرے ملک جانے کے لئے ویزا درکار ہوتا ہے جو کہ اپنے ملک کے پاسپورٹ ہونے کی بناء پر ہی لگتا ہے اور اسکے لئے درخواست جمع کرائی جاتی ہے۔ دینا کا ہر ملک اپنے شہریوں کو پاسپورٹ  کی سہولت فراہم کرتا ہے لیکن اس پاسپورٹ پر ہر ملک کا ویزا لگ جائیگا اس بات …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او …

مزید پڑھئے

جاپان میں‌ نئے مریض کورونا کی کون سی قسم سے متاثر ہو رہے ہیں؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر جس کو ڈیلٹا وائرس کا نام دیا گیا ہے تباہی مچا رکھی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق ڈیلٹا وائرس، کورونا وائرس کی وہ قسم ہے جو دنیا بھر میں ہر عمر کے لوگوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک سب سے زیادہ لوگ کورونا وائرس کی اس قسم سے متاثر …

مزید پڑھئے