روزانہ ارکائیوز

چکار زلزال جھیل میں تین افراد کے ڈوبنے کی اطلاع

جہلم ویلی چکار زلزال جھیل میں تین افراد کے ڈوبنے کی اطلاع ملی۔ تفصیلات کے مطابق وقار ولد بشیر ساکنہ نڑگولی , صیام ولد صداقت ساکنہ نڑگولی ,عمر ولد بشیر ساکنہ کومی کوٹ نکراں زلزال جھیل میں نہانے کے لیے آئے تھے اور موبائل سے سیلفیاں بناتے ہوئے ڈوب گئے۔ مقامی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ایک کی لاش …

مزید پڑھئے

خطے میں امن و استحکام کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کے لئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ  ہوا،دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ  خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا …

مزید پڑھئے

انجلینا جولی افغان شہریوں کی آواز بن گئیں

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے افغان شہریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لئے اپنا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ بنا لیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ میں ہاتھ سے لکھا ہوا خط شیئر کیا جو کہ انہیں ایک افغان لڑکی نے بھیجا ہے۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

عمران خان چئیرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کا عہدہ سنبھال لیں ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عمران خان کو چاہیے چئیرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کا عہدہ سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عمران خان چئیرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان کیس میں 66 گرفتاریاں ہو چکی ہیں، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان کیس میں 66 گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جاری ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے  کہ کل منظر عام آنے والی ویڈیو جس میں رکشے  پر سوار ایک خاتون کی بے حرمتی کی گئی اس پر …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ترجمان دفترخارجہ نے بیان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو چند معمولی چوٹیں آئیں ہیں تاہم وہ ٹھیک ہیں ، ہمیں ایف ایم سی کارزویل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ایک ساتھی قیدی کے حملے کی اطلاع ملی۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن …

مزید پڑھئے

خواتین سے دست درازی کی ایک اور فوٹیج سامنے آ گئی

لاہور میں خواتین سے کی جانے والی دست درازی کی ایک اور فوٹیج سامنے آ گئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/08/240425612_1476508616018929_4997931681188961128_n.mp4 مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویڈیو میں بڑا ہجوم ایک لڑکی کو اس کی فیملی سے الگ کرکے اس پر تشدد کر رہا ہے جبکہ بزرگ خاتون اور ایک اور …

مزید پڑھئے

پرامن افغانستان ہی پاکستان اور خطے کے لیے اہم ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پرامن افغانستان ہی پاکستان اور خطے کے لیے اہم ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاورو سے اچھا رابطہ ہوا ہے، ایک پرامن افغانستان ہی پاکستان اور خطے …

مزید پڑھئے

پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنا تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنا تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثمین کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر …

مزید پڑھئے

عائزہ خان نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے اانسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنی خوبصورت اور فٹنس کا راز بتایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) اداکارہ نے اپنے …

مزید پڑھئے