روزانہ ارکائیوز

امریکی اداکارہ کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار

امریکی اداکارہ ہیلری ڈف عالمی وباء کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہوگئی ہیں، انہوں نے اس حوالے سے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر آگاہ کیا ہے۔ ہیلری ڈف نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اس بارے میں آگاہ کیا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہوگئی ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت ملک بھر میں کام کرنے والے چینی شہریوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے ، بلاول بھٹو

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت ملک بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی اور حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر …

مزید پڑھئے

پاکستان اور چین افغانستان میں سیاسی حل کے لیے ہم سے تعاون کریں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین افغانستان میں سیاسی حل کے لئے ہم سے تعاون کریں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس کا کہنا تھا کہ ہم تمام ہمسایہ ممالک افغانستان میں استحکام کے قیام کےلیے اپنا کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں، افغانستان سے ملحقہ ممالک کو بھی …

مزید پڑھئے

حریم شاہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

سوشل میڈیا کی معروف متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فیس بُک کی دُنیا میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی فیس بُک پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں حریم شاہ نے انسٹاگرام پر اپنے فیس بُک …

مزید پڑھئے

بھارت کی کشمیریوں کے خلاف بڑھتی ریاستی دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت کی کشمیریوں کے خلاف بڑھتی ریاستی دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان آج مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بڑھتی …

مزید پڑھئے

مومل شیخ کے دل کی دھڑکن کون؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ مومل شیخ نے اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے بیٹی کو گود میں اُٹھایا ہے جبکہ یہ تصویر ماں اور بیٹی کے خوبصورت رشتے …

مزید پڑھئے

بےشرم لوگوں نے ملک لوٹ کر ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بنا لیے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ بےشرم لوگوں نے ملک لوٹ کر ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بنا لیے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ محرم الحرام کے ماہ میں دل غمگین ہے ، نواسہ رسولﷺ کی شہادت سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھوکے کو روٹی کھلانے …

مزید پڑھئے

اداکارہ ثروت گیلانی کا لڑکیوں کو بہترین مشورہ

شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثروت گیلانی نے لڑکیوں کو بندوق بطور بہترین دوست رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ہاتھ میں بندوق پکڑے نشانہ باندھتے تصویر شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) اداکارہ نے لکھا کہ ہم تمام لڑکیوں کی بہترین دوست یہ بندوق …

مزید پڑھئے

عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین عاصم انتقال کرگئی

پیپلزپارٹی رہنما اور سابق وفاقی ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین عاصم کراچی میں انتقال کرگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر زرین طویل عرصے سے علیل تھیں۔  ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر زرین عاصم کی نمازجنازہ اور تدفین کا اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔ The post عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین عاصم انتقال کرگئی …

مزید پڑھئے

مستحکم افغانستان، پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان، پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر …

مزید پڑھئے