روزانہ ارکائیوز

قائد اعظم اور عمران خان کے پاکستان میں اقلیتوں کو تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں، فیاض الحسن

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ قائد اعظم اور عمران خان کے پاکستان میں اقلیتوں کو تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے کے مرکزی چرچ میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 14 اگست صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ پاکستان میں بسنے …

مزید پڑھئے

بھارتی فوج کشمیر میں انسانی حقوق پامال کر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارتی فوج کشمیر میں انسانی حقوق پامال کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کشمیری بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پرمنا …

مزید پڑھئے

چیریٹی کے ساتھ ہمیں ٹیکس دینے کا کلچر بھی اپنانا ہو گا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ چیریٹی کے ساتھ ہمیں ٹیکس دینے کا کلچر بھی اپنانا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سویٹ ہوم میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کی خواہش تھی کہ وہ سویٹ ہوم میں کیک کاٹے۔ اسد قیصر نے کہا کہ زمرد خان کو …

مزید پڑھئے

میں کابل میں پاکستان کے سفارت کاروں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودہری کہتے ہیں کہ میں کابل میں پاکستان کے سفارت کاروں ، ہمارے میڈیا کے سرخیل طاہر نواز ، تمام آفیسرز اوراسٹاف کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فواد چوہدری نے لکھا کہ وہ اس کڑے وقت میں بھی …

مزید پڑھئے

ملتانی مٹی سے اپنی جلد کودلکش بنائیں، ماسک بنانے کا آسان طریقہ

ملتانی مٹی کا ماسک ہر قسم کی جلد کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ چہرے کے کھلے ہوئے مسام کو بند کرتا ہے۔ اس ماسک کو ہر قسم کی جلد والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں۔ ملتانی مٹی کا ماسک بنانے کی ترکیب کچی ملتانی مٹی، ایک انڈے کی سفیدی اور ایک چائے کا چمچ شہد ملا کر اس …

مزید پڑھئے

عمران صاحب سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بننا چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب میڈیا اتھارٹی بل کے ذریعے ملک میں سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بننا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سلیکٹد ٹولے کی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی نا منظور اور مسترد کرتے …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے میں تاحال کامیابی حاصل نہ ہوسکی

کراچی کے ساحل پر پھنسے ہینگ ٹونگ بحری جہاز کو نکالنے میں کامیابی تاحال نہیں حاصل ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت بحری امور نے جہاز نکالنے میں ناکامی کی ساری زمے داری کمپنی پر عائد کردی ہے۔ مشیر محمود مولوی کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب مقامی ٹگ بوٹس کے استعمال کے باعٹ جہاز نکالا نہیں جاسکا ہے۔ …

مزید پڑھئے

وکٹ کیپرز کے خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز کل سے ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے وکٹ کیپرز کے خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز کل سے کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر پیر 16 اگست سے وکٹ کیپرز کے خصوصی کیمپ کی میزبانی کرے گا جبکہ ملک بھر سے کل 21 بہترین وکٹ کیپر 4 روزہ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ پی سی بی …

مزید پڑھئے

کراچی سے موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 761.539 ملین روپے وصول کیے گئے ہیں ، مکیش کمار چاؤلہ

صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کہتے ہیں کہ   جولائی کے مہینے  میں کراچی سے موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 761.539 ملین روپے وصول کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات سندھ نے موٹر وہیکل ٹیکس اور جائیداد ٹیکس کی وصولی کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسی …

مزید پڑھئے

میں ٹھٹھہ پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ میں ٹھٹھہ پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ٹھٹھہ واقعے پر وڈیو بیان میں کہا کہ ساکرو کے قریب گاؤں میں کل ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ، 14 سالہ بچی کی لاش کو قبر سے نکال کر زیادتی …

مزید پڑھئے