روزانہ ارکائیوز

بھارت کے یوم آزادی پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ بھارت کے یوم آزادی پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام آج بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منا رہے ہیں ، دنیا میں سب سے بڑی نام نہاد …

مزید پڑھئے

پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم کا ٹیزر ریلیز

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بنائی جانے والی ٹیلی فلم ‘ایک ہے نگار ‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے،جس میں اداکارہ ماہرہ خان ان کا کردار ادا کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم  ’’ایک ہے نگار‘‘کا ٹیزر …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر شہروں میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

   ملک کے  مختلف شہروں میں آج مطلع جزوی ابر آلود  رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد ، صوبہ خیبرپختونخواہ ، صوبہ سندھ سمیت  کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارشوں کا بھی امکان ہے ، تاہم بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک …

مزید پڑھئے

ملک میں 18 کروڑ موبائل فونز استعمال کیے جارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں 18 کروڑ موبائل فونز استعمال کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 114 سیٹلائٹ چینلز کام کررہے ہیں، ہم پاکستان میں میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی لارہے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ملک …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی سے گلے شکوے ہیں انہیں فوری حل کیا جائیگا ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے گلے شکوے ہیں انہیں فوری حل کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے دو گھنٹے طویل ملاقات کی جس میں پریس کانفرنس ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے مخدوم جمیل الزماں کو شکایات …

مزید پڑھئے

ٹیسٹ کرکٹ میں پچ کا برتاؤ ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیل ہوتا جاتا ہے ، فہیم اشرف

قومی کرکٹر فہیم اشرف کہتے ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پچ کا برتاؤ ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیل ہوتا جاتا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پہلے دو دن کی نسبت آج پچ قدرے بہتر تھا ، اس پچ سے ابھی بھی فاسٹ باولرز کو مدد مل رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

بھارت کا یوم آزادی مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں، عبدالحمید لون

حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا کہ بھارت کا یوم آزادی مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما عبدالحمید لون نے اپنے بیان میں کہا کہ  مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل طور پر ہڑتال ہے، بھارتی قابض افواج اور کٹھ پتلی انتظامیہ نے سرکاری ملازمین کو دھمکی دی ہے کہ گھروں اور …

مزید پڑھئے

پاکپتن میں صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کا عرس جاری

پاکپتن میں صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کا عرس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے عرس پر بازاروں میں رونقیں بڑھ گئی ہیں ، لنگر نیاز بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے ، کورونا وباء کے پیش نظر عرس پر سہولیات کا شدید فقدان ہے ، حاضری کی …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر کی عوام انسانی تاریخ کے بدترین مظالم کا سامنا کررہی ہے، عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی عوام انسانی تاریخ کے بدترین مظالم کا سامنا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے یوم سیاہ کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج ہندوستان کے یوم آزادی کو دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

بے گناہ لوگوں کا قتل کرنے والے سخت ترین سزا کے مستحق ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں کا قتل کرنے والے سخت ترین سزا کے مستحق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بم دھماکے میں 13 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔ …

مزید پڑھئے