روزانہ ارکائیوز

امریکہ نے افغانستان سے سفارت کاروں کے انخلاء کیلئے فوجیوں کی تعداد بڑھا دی

امریکہ نے افغانستان سے سفارت کاروں کے انخلاء کے لیے فوجیوں کی تعداد بڑھا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے مزید 2 ہزار فوجی کابل بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر جوبائیڈن نے مجموعی طور پر 5 ہزار فوجی بھجوانے کی منظوری دے دی۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ مستقبل میں دہشت گرد سر نااٹھائیں، …

مزید پڑھئے

تعمیرو ترقی اور امن ہمارا منشور ہے ، شہریار خان آفریدی

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا کہ تعمیرو ترقی اور امن ہمارا منشور ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم سیاہ کے موقع پر چیئر مین کشمیرکمیٹی شہریار خان آفریدی نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان کے ہمراہ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل یہاں پاکستان کا یوم آزادی ایک تہوار کے طور پر …

مزید پڑھئے

افغان طالبان کا افغانستان کے مزید 2 صوبوں پر قبضے کا دعویٰ

افغان طالبان نے افغانستان کے مزید 2 صوبوں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے صوبہ لغمان اور دایکندی کے دارالحکومتوں پر کنٹرول حاصل کر لیا انہوں نے افغانستان کے 34 میں سے 24 صوبوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان نے شمالی افغان شہر پر بھی قبضہ کر لیا جس کے باعث …

مزید پڑھئے

21 ویں صدی میں انسانیت کو کورونا سمیت متعدد چیلنجز درپیش ہیں، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ 21 ویں صدی میں انسانیت کو کورونا سمیت متعدد چیلنجز درپیش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی اسکالر خواجہ شمس الدین عظیمی کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب نے 2003 میں ’’ آدم ڈے‘‘ کا نظریہ پیش کیا، آدم ڈے …

مزید پڑھئے

بھارت کی تمام تر سارشوں کے باوجود کشمیر پریمیئر لیگ کا کامیاب انعقاد ہوا ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نے کہا کہ بھارت کی تمام تر سارشوں کے باوجود کشمیر پریمیئر لیگ کا کامیاب انعقاد ہوا اورعالمی سطح پر مثبت پیغام گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم سیاہ کے موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نے چیئر مین کشمیرکمیٹی شہریار خان آفریدی کے ہمراہ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے …

مزید پڑھئے